تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمَۂ تَسْخِیر" کے متعقلہ نتائج

سُرْمَۂ تَسْخِیر

وہ سُرمہ جس میں مَنتر یا دُعا سے یہ تاثیر آجائے کہ جو آن٘کھ میں لگائے دیکھنے والے اس کے مسخّر ہو جائیں ، وہ سُرمہ جس کا ڈالنے والا دوسروں کو رام کرے یا قابُو میں کر لے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمَۂ تَسْخِیر کے معانیدیکھیے

سُرْمَۂ تَسْخِیر

surma-e-tasKHiirसुर्मा-ए-तस्ख़ीर

سُرْمَۂ تَسْخِیر کے اردو معانی

صفت

  • وہ سُرمہ جس میں مَنتر یا دُعا سے یہ تاثیر آجائے کہ جو آن٘کھ میں لگائے دیکھنے والے اس کے مسخّر ہو جائیں ، وہ سُرمہ جس کا ڈالنے والا دوسروں کو رام کرے یا قابُو میں کر لے.

شعر

English meaning of surma-e-tasKHiir

Adjective

  • collyrium of defeat or subduing
  • the antimony in which the mantra or prayer has the effect that those who put it in the eye will be ridiculed by the beholder, a kohl in which the one who puts it will tame or control others

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمَۂ تَسْخِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمَۂ تَسْخِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words