تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْسُری" کے متعقلہ نتائج

سُرْسُری

معمولی خیزش، جنبش

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سُرْسُری چھوڑْنا

ایسی بات کہنا یا اقدام کرنا جس سے منشا یا بات کی تحریک ہو جائے.

سَرْسَری نَظَر

کسی چیز کو مجملاً دیکھنا، رواروی کی نظر

سَرْسَری والا

سطحی سوچ رکھنے والا، نچلے درجے کا.

سَرْسَری گُزَرْنا

بن دیکھے بھالے چلا جانا، رواروی میں، جلدی میں.

سَرْسَری تَرْتِیب

(نباتات) خردبین کا ایک حِصّہ جو جسمِ نلی کو حرکت دینے کے کام آتا ہے.

سَرْسَری طَور پَر

آسان طریقہ سے، روا روی میں، بغیر سوچے سمجھے، ہونہی.

سَرْسَری اِخْتِیارات

(قانون) حُکم نافذ کرنے کے بغیر کامل تحقیقات سے پہلے عام یا مجمِل اِختیارات ؛ خفیف یا مُختصر اِختیارات

سَرْسَری نالِش

(قانون) وہ نالش جو عدالتِ خفیفہ میں ہو، چھوٹی نالش.

سَرْسَری سَماعَت

(قانون) پہلی پیشی ، اِبتدائی پیشی ، معمولی سماعت.

سَرسَری دیکھنا

glance or look over cursorily

سَرسَرِی بات

معمولی بات

سَرسَری کارْرَوائی

summary procedure

سَرْسَریْ عَدْالَت

summary court

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْسُری کے معانیدیکھیے

سُرْسُری

sursurii•सुरसुरी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سُرْسُری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معمولی خیزش، جنبش
  • جوں کی طرح کا مگر اس سے کسی قدر موٹا سُرخ کیڑا جو برسات کے موسم میں اناج میں لگ جاتا ہے، سُوڑی سنڈی
  • ایک کیڑا جس کے کاٹنے سے جلن پیدا ہوتی ہے
  • بدن کی سنسناہٹ
  • آتش بازی کی چھچھوندر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُرْصُری

جسم میں پھزیری کی کیفیت.

Urdu meaning of sursurii

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii Khozish, jumbish
  • juu.n kii tarah ka magar is se kisii qadar moTaa suraKh kii.Daa jo barsaat ke mausam me.n anaaj me.n lag jaataa hai, suu.o.Dii sinDii
  • ek kii.Daa jis ke kaaTne se jalan paida hotii hai
  • badan kii sansanaahaT
  • aatashbaazii kii chhachhuundar

English meaning of sursurii

Noun, Feminine

  • easy, facile, careless, without attention or consideration, without due consideration
  • summary
  • cursory
  • hasty, hurried
  • trivial, trifling
  • easily
  • cursorily
  • hastily, in haste
  • gratuitously, for nothing
  • veewil, corn-veewil titillation by creeping of small insects
  • creeping sensation

सुरसुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का कीड़ा जो चावल, गेहूँ आदि में होता है।
  • दे० ' सुरसुराहट '।
  • शरीर के किसी अंग में ऐसा जान पड़ना कि कोई कीड़ा आदि रेंग या चल रहा हो; झुनझुनी
  • हलकी खुजली; खुजलाहट
  • गुदगुदी
  • ज्वर कंपन
  • रोमांच
  • गेहूँ आदि अनाजों में लगने वाला छोटा कीड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْسُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْسُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone