تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

سُٹ جانا

فرار ہوجانا ، بھاگ جانا .

عَقْل سَٹ پَٹا جانا

عقل چکرانا، حیران ہونا، ہوش گم ہونا، عقل چرخ میں آنا

سَٹھ جانا

کہن سالی کے باعث عقل میں فتور پیدا ہوجانا ، بیوقوف ہوجانا ، ساٹھ سال کا ہوجانا ، سٹھیا جانا .

سَٹْھیا جانا

بُڑھاپے کے سبب قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، احمق ہونا ، کم عقل ہوجانا ، بہکی باتیں کرنا .

عَقْل سَٹھیا جانا

بڑھاپے کے باعث قوائے ذہنی کا کمزور ہوجانا ، ساٹھ برس کی عمر کےآدمی کے لئے بطور پبھتی بولتے ہیں .

سیٹھ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

کسی چیز کی کیفیّت یا کسی امر کی حقیقت غیر متعلق شخص نہیں جانتا

دَب سَٹھ میں آ جانا

مرعوب ہونا، دھمکی سے ڈرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُٹ جانا کے معانیدیکھیے

سُٹ جانا

suT jaanaa•सुट जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُٹ جانا کے اردو معانی

  • فرار ہوجانا ، بھاگ جانا .

Urdu meaning of suT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • faraar hojaana, bhaag jaana

सुट जाना के हिंदी अर्थ

  • फ़रार हो जाना, भाग जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone