تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُوبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُوبَہ کے معانیدیکھیے
صُوبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی ملک کا وہ حصّہ، جو کئی پرگنوں اور ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے
- (قدیم) صوبے کا حاکم
شعر
جدائی سے ہووے مفرور جاں قالب کے صوبہ سوں
اپس دیدار سوں کرتی ہیں پھر اس کوں بحال انکھیاں
ایک صوبہ ایک جنگل ہو گیا ہے
جل رہا ہے ہر ضلع کرفیو لگا ہے
English meaning of suuba
Noun, Masculine
- subah, sooba, province
सूबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी देश का कोई विशिष्ट खंड या भाग प्रांत, प्रदेश
- दे० 'सूबेदार'
- देश का कोई भाग या खंड, जिसमें कई ज़िले शामिल हों
- किसी राष्ट्र का वह भाग जिसमें बहुत से जिले हों और एक गवर्नर के शासन में हो
صُوبَہ کے قافیہ الفاظ
صُوبَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُوبَہ)
صُوبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔