تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوفی مَنِش" کے متعقلہ نتائج

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

صُوفی مَذْہَب

صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا ، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

صُوفی اِزْم

صوفیانہ خیالات و عقائد کا مسلک.

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفی پَن

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

گِلِ صُوفی حَمِید

(طب) کہا جاتا ہے کہ اس مٹّی میں قوّت تریاقیہ ہوتی ہے حشرات الارض حتیٰ کہ سانپ کے زہر کے اثر کو رفع کر تی ہے اور تمام افعال میں گِلِ قبرسی کی طرح ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوفی مَنِش کے معانیدیکھیے

صُوفی مَنِش

suufii-manishसूफ़ी-मनिश

وزن : 2212

صُوفی مَنِش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

English meaning of suufii-manish

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • mystics, those who do not hate any religion, the one who don't like partiality

सूफ़ी-मनिश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहस्यवादी, जो किसी धर्म से बैर न रक्खे, सबको एक आँख से देखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوفی مَنِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوفی مَنِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone