تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُوفی نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُوفی نُما کے معانیدیکھیے
صُوفی نُما کے اردو معانی
صفت
- جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔
شعر
ساقی سے پوچھیے گا ہماری حقیقتیں
دکھتے ہیں صرف ہیں نہیں صوفی نما سے ہم
सूफ़ी-नुमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो देखने में सूफ़ी नज़र आए, हाव-भाव से सूफ़ी मालूम हो, सूफ़ी की तरह, संयमी, सदाचारी परहेज़गार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُوفی نُما)
صُوفی نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔