تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوفِیا" کے متعقلہ نتائج

صُوفِیا

غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیز گار و متقی لوگ

صُوفِیانی

رک : صوفیانہ معنی نمبر۲ ، سادہ۔

صُوفِیان

صُوفِیانَہ خَیال

وہ جو صوفی تو نہ ہو مگر صوفیوں کی طرح خیال رکھتا ہو

صُوفِیانَہ مُوسِیقی

ایسی موسیقی جس کو سن کر وجد کی کیفیت طاری ہو جائے، کیف آور یا وجد آور موسیقی

صُوفِیانَہ وَضْع

صوفیوں کی سی وضع ، سیدھی سادی وضع ، سادہ ڈھنْگ.

صُوفِیانَہ شاعری

ایسی شاعری جس میں عشقِ مجازی کے بجائے حقیقی یا مذہبی جذبات کی عکاسی کی گئی ہو یا جس میں متصوفانہ خیالات کا اظہار کیا گیا ہو۔

صُوفِیانی رَنْگ

ہلکا رنْگ ، ایسا رنْگ جس میں شوخی اور چمک نہ ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوفِیا کے معانیدیکھیے

صُوفِیا

suufiyaaसूफ़िया

اصل: عربی

وزن : 212

صُوفِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • غیر اللہ سے دل کو پاک رکھنے والے پرہیز گار و متقی لوگ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُوفِیَہ

صوفی لوگ نیز صوفیوں کا فرقہ، پرہیزگار لوگ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of suufiyaa

Noun, Masculine, Plural

  • mystics

सूफ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘सूफ़ी' का बहु., सूफ़ी लोग, ईश्वर के अतिरिक्त किसी और से दिल को पवित्र रखने वाले लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوفِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوفِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone