تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے میں سے نِکالْنا

اِتنی تکلیف پہن٘چانا کہ جسم گل کر دھاگے کی طرح کمزور اور نحیف ہوجائے.

سُوئی کے ناکے سے اُونْٹ کو نِکالنا

سُوئی کے ناکے سے خُدائی کو نِکالْنا

ناممکن کرم کر دِکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا کے معانیدیکھیے

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

suu.ii ke naake se uu.nT kaa.Dnaaसूई के नाके से ऊँट काड़ना

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا کے اردو معانی

  • محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

सूई के नाके से ऊँट काड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुहाल-ओ-नामुमकिन काम करना, नामुमकिन उल-अमल मुहिम सरअंजाम देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words