تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوجی" کے متعقلہ نتائج

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سُوجا

۱. ایک آلہ جس سے سوراخ کرتے ہیں .

سُوجھ

آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر

ساجی

سجَی

سَوجا

بہادر ، طاقت ور ، بلوان .

سُوج

سُوجا کا مُخفَّف، بڑی سوئی

سَجّی

قبائلی لوگوں کا مہمان نوازی کے لیے تیّار کیا گیا ایک قِسم کا کھانا جو بھیڑ کے بچّے کو روسٹ کرکے بنایا جاتا ہے

سوج

سوجن، ورم

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سُولی

وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سُوجا کا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجی کے معانیدیکھیے

سُوجی

suujii•सूजी

وزن : 22

موضوعات: غلہ کھانا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُوجی کے اردو معانی

پراکرت - اسم، مؤنث

  • گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (خیّاطی) کپڑے سینے والا، درزی، خیاط

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا سریس جو پیچ اور چونے کے مرکب سے بنتا ہے اور باجوں کے پرزے جوڑنے کے کام آتا ہے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • سوئی
  • وہ سوآ جس سے چرواہے لوگ کمبل کی پٹیاں سلتے ہیں

شعر

Urdu meaning of suujii

  • Roman
  • Urdu

  • gehuu.n ka KhashKhaash ke daano.n ke baraabar banaayaa hu.a daliyaa, ravaa
  • (KhiiXyaatii) kap.De siine vaala, darzii, Khiyaat
  • ek kism ka sares jo pech aur chuune ke murkkab se bantaa hai aur baajo.n ke purje jo.Dne ke kaam aataa hai
  • so.ii
  • vo sivaa jis se charvaahe log kambal kii paTTiyaa.n silte hai.n

English meaning of suujii

Prakrit - Noun, Feminine

  • wheaten flour in fine granules, flour ground from the heart of wheat, coarse-ground flour; semolina

Sanskrit - Noun, Masculine

colloquial - Noun, Feminine

Sanskrit - Noun, Feminine

  • needle
  • a kind of needle which is used for sewing blanket's border

सूजी के हिंदी अर्थ

प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूर्ण से भिन्न कणों के रूप में होने वाला गेहूँ का पिसा हुआ रूप, गेहूँ का दरदरा आटा जो हलुआ, लड्डू तथा दूसरे पकवान बनाने के काम में आता है

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सिलाई) कपड़ा सीने वाला, दरजी, सूचिक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का सरेस जो माँड़ और चूने के मेल से बनता है और बाजों के पुर्जे जोड़ने के काम में आता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूई
  • वह सूआ जिससे गड़ेरिए लोग कम्बल की पट्टियाँ सीते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone