تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُولانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُولانا کے معانیدیکھیے
سُولانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- سُلانا، نیند میں محو کرنا، بچے کو تھپک تھپک کر نیند کی ترغیب دینا،
- زہر کھلا کر مار ڈالنا، گلا گھونٹ دینا
- (قبر میں) دفن کرنا، رکھنا، گاڑنا، دبانا
English meaning of suulaanaa
Transitive verb
- try to put sleep, encourage the child to sleep
- (in grave) to buried, to lay down
- to kill by poison,
सूलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सुलाना, निद्रा में लाना, बच्चे को थपक-थपक कर निद्रा के प्रोत्साहित करना,
- (क़ब्र में) दफ़न करना, रखना, गाड़ना, दबाना
- ज़हर खिला कर मार डालना, गला घोंट देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُولانا)
سُولانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔