تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونت" کے متعقلہ نتائج

سُونت

(شمشیر زنئ) حریف کی رانوں کے درمیان پیشاب گاہ کے مقام پر تلوار کی کاٹ جو کھین٘چ کر ناف تک پہن٘چا دی جاۓ، چیر، تلوار کی کھین٘چ جو گہری کاٹ کے لیے کی جاۓ.

سونت

رک : سُوت.

سُونتْواں ناک

سُتواں ناک.

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

اُس وقت کہتے ہیں جب بِساط تھوڑی ہو مگر حوصلہ زیادہ ہو، حیثیت سے زیادہ کُچھ کرنے کی آرزو.

سُونتْھنا

تلوار مِیان سے نِکالنا

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

ساوَنْت

دلیر، بہادر، سُورما

سُوانت

(ہیئت ؛ نجوم) ایک سیّارے کا نام .

سِنَۃُ

اُون٘گھ ، نِیم غافل ہونے کی کیفیت.

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

سُنَّۃ

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سوان٘ت

death

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونت کے معانیدیکھیے

سُونت

suu.nt•सूंत

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سُونت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شمشیر زنئ) حریف کی رانوں کے درمیان پیشاب گاہ کے مقام پر تلوار کی کاٹ جو کھین٘چ کر ناف تک پہن٘چا دی جاۓ، چیر، تلوار کی کھین٘چ جو گہری کاٹ کے لیے کی جاۓ.

شعر

Urdu meaning of suu.nt

  • Roman
  • Urdu

  • (shamshiir zani.i) hariif kii raano.n ke daramyaan peshaab gaah ke muqaam par talvaar kii kaaT jo khiinch kar naaf tak pahunchaa diiji.eॱeॱ, chiir, talvaar kii khiinch jo gahirii kaaT ke li.e kiiji.eॱeॱ

सूंत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तलवार बाज़ी) दुश्मन की रानों के बीच में पेशाब की जगह पर तलवार की काट जो खींच कर नाफ़ तक पहुँचा दी जाए, चीरा, तलवार का वार जो गहरी काट के लिए किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone