تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونْٹ بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

سُونٹ

سکوت، خاموشی

سُونت

(شمشیر زنئ) حریف کی رانوں کے درمیان پیشاب گاہ کے مقام پر تلوار کی کاٹ جو کھین٘چ کر ناف تک پہن٘چا دی جاۓ، چیر، تلوار کی کھین٘چ جو گہری کاٹ کے لیے کی جاۓ.

shunt

ریل کی پٹڑی بدلنا، خصوصاً راستے سے ہٹانے کے لیے۔.

سونٹ

سُوکھی ادرک، سونٹھ

سونت

رک : سُوت.

سُونٹ مارنا

چپ رہنا

سُونْٹ بَھرنا

چُپ رہنا.

سُنْتا

سُننے والا

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

سُونتْھنا

تلوار مِیان سے نِکالنا

سُونٹ کی ناس لینا

خاموشی اِختیار کرنا، بُخل کرنا.

سُونٹ مار کَر نِکَل جانا

خاموشی سے چلے جانا ، چُپکے سے چلے جانا.

سُونٹھ رائے

بخیلوں کا سردار ، بہت کن٘جوسی.

سُونتْواں ناک

سُتواں ناک.

سُونٹھ مارنا

خاموش ہوجانا ، دم سادھ لینا .

سُونٹھ کی جَڑْ تَلاش کَرْنا

گِرہ ، گان٘ٹھ کھولنا ، بھید لینا ، راز جاننا ، سُراغ لگانا.

سُونٹھ بَھرْنا

خاموش رہنا ، چُپ ہو رہنا.

سُونٹھ پانی والا

زیرے اور سون٘ٹھ کا پانی بیچنے والا ؛ ذلیل و حقیر آدمی.

سُونٹھ کی ٹِکّا

اُڑد یا مُون٘گ کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جسے تلنے کر بعد سون٘ٹھ کے پانی میں ڈال دیا جاتا ہے.

سُونٹھ کے بَتاشے

آٹے کی چھوٹی سی خستہ پوری جس میں چنے ڈال کر سونٹھ اور زیرہ وغیرہ کا پانی بھر کر کھاتے ہیں ، گول گپّے.

سُونٹھ بَسانا

کوئی قیمتی چیز خریدنا ؛ زچَہ خانہ کا سامان خریدنا ، حاملہ زچَہ کے کھانے کی چیزیں مہیا کرنا.

سُونٹھ کِھینچْنا

دم سادھ لینا ، گھنّی سادھنا ، سوتا بن جانا ، مکر کرنا.

سُونٹھ ہو رَہْنا

خاموشی اِختیار کرلینا، چُپ سادھ لینا ، لاتعلق ہونا ، دھیان نہ کرنا.

سُونٹھ کے لَڈُّو کھانا

سون٘ٹھ کی یعنی خاموشی کی ہلاس سُون٘گھنا ، گھنّی سادھنا ، چُپ سادھنا ، خاموشی اِختیار کرنا ، سونٹھ کی ناس لینا.

سُونٹھ بَنے بَیٹْھنا

خاموشی اِختیار کرنا ، لاتعلق رہنا.

سُونٹھ کی ناس لینا

خاموشی اِختیار کرنا ، گھنّی سادھنا ، بات نہ پُوچھنا ، لاتعلق ہوجانا.

سُونٹھ سونٹُھو

کن٘جوسی کرنے والا ، کن٘جوس، بخیل.

سُونٹھ ہے نِیبُو کے رَس کی

سون٘ٹھ بتاشے ہا گول گپّے کی تعریف میں جل زیرہ بیچنے والے کی صدا.

سُونٹھ کی ناس لَے کَر بَیٹھنا

خاموشی اِختیار کرنا ، گھنّی سادھنا ، بات نہ پُوچھنا ، لاتعلق ہوجانا.

سُونٹھ سِنٹھورا

سٹھورا ، سون٘ٹھ پنجیری.

سُونْٹھ کی سی ناس لے رَہْنا

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

اُس وقت کہتے ہیں جب بِساط تھوڑی ہو مگر حوصلہ زیادہ ہو، حیثیت سے زیادہ کُچھ کرنے کی آرزو.

سُنْتے ہو

(کسی کو توجہ دلانے کے موقع پر بولتے ہیں) متوجہ ہو.

سُنتْواں

پتلی ، نازک (ناک کی تعریف میں).

سُنتْوانا

نُچوانا ، صاف کرانا ، ستوانا.

سونٹا بَرْدار

وہ مُلازم جو بادشاہوں، نوابوں، امیروں کی سواری کے آگے سونے یا چاندی منڈھے ہوۓ سونٹے یا بلَم لے کر چلتا ہے، چوبدار

سونٹے بَردار

سون٘ٹا بردار.

سونٹے پَڑنا

خُوب پٹائی ہونا ، پٹنا ، مار کھانا.

سونٹے بازی کَرْنا

پِٹائی کرنا ، مارنا ، زدوکوب کرنا.

سونٹے والا

عصا بردار ، چوبدار.

سونٹھی صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سُنْتاپنا

سماعت .

سُنْٹھی

سون٘ٹھ .

snoot

ناک

snot

ناک

sent

مَبْعُوث

suint

بھیڑ کے اُون میں ایک قدرتی چکنا پن۔.

snout

تھو تھنی۔.

snit

شمالی امریکا غصّہ، تیہا ، تیور، بد مزاجی (خصوصاً اس جملے میں: in a snit غصّے میں بھرا).

saint

پِیرِ مُغاں

سونٹا

۱. ڈن٘ڈا، وہ لکڑی جو قلندر اوباش اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں.

سونٹی

چھڑی، لکڑی، قمچی

سونٹِھیا صَرّاف

بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.

سُنتْنا

نِچڑنا، صاف ہونا، خشک ہونا

سونٹھی

گِرہ بان٘دھ کر رکھنے والا ، سین٘ت کر رکھنے والا ، دبا کر رکھنے والا ، جمع کرنے والا ، (کنایۃً) بخیل ، کنجوس ، ممسک.

سَنَت

شمسی سال، جو نظامِ شمسی سے شُمار کیا جاتا ہے

sennit

تواریخ: ہیٹ یا تنکوں کی ٹوپی یا ہیٹ بننے کی پلیٹ دار بیت یا تیلیاں۔.

sennet

تواریخ: نفیر یا کسی پھونکنے والے ساز پر واحد صدا (دور ایلزبتھ کے ڈراموں کے اسٹیج کی ہدایات میں).

sinnet

جہاز رانی: آپس میں گندھے ہوئے رسّے یا طنابیں تین یا نو لڑوں میں۔.

sonnet

چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونْٹ بَھرنا کے معانیدیکھیے

سُونْٹ بَھرنا

suu.nT bharnaaसूँट भरना

محاورہ

سُونْٹ بَھرنا کے اردو معانی

  • چُپ رہنا.

English meaning of suu.nT bharnaa

  • to keep silence, to be silent
  • be silent

सूँट भरना के हिंदी अर्थ

  • चुप रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونْٹ بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونْٹ بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone