Search results
Saved words
Showing results for "suu.ntnaa"
Meaning ofSee meaning suu.ntnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of suu.ntnaa
Verb
- beat severely
- draw (a sword)
- massage by rubbing down
- starch (kite-string)
- strip leaves off a branch
سُونتْنا کے اردو معانی
فعل
- کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.
- گرم پانی کو باری باری حِصّۂ جسم پر ڈالنا بعض اوقات کنگھی یا پُشتِ خار سے (اسکے ساتھ پانی بہانا).
- تلوار کا میان سے باہر نِکالنا.
- مارنا ، پِٹائی کرنا (لکڑی ، بید ، ہنٹر وغیرہ سے) ، خُوب پتائی کرنا.
- کسی جگہ سے پانی باہر نکال پھین٘کنا، الیچنا.
- نوچنا، کھسوٹنا ؛ پھل پُھول یا پتّوں کا شاخ سے ایکبارگی اِکَٹّھا توڑنا ، پتّوں کو شاخ سے الگ کرنا.
- سمیٹنا ، صفایا کر ڈالنا.
- رگڑ کر صا ف کرنا ، کسی بٹی ہوئی چیز کے بل دُرست کرنے، چکناہٹ یا صفائی کے لیے گِیلے کپڑے وغیرہ کو ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک کھین٘چنا، تار یا رسّی کا بل نِکالنے کے لیے ہاتھ سے اُوپر سے نِیچے کی طرف رگڑنا یا ملنا.
- صاف کرنا ، پرند کا چون٘چ سے پروں کو صاف کرنا.
- (پتن٘گ بازی) مانجھا چڑھانا ، تار کو ہاتھ سے سیِدھا کرنا ؛ ننگا کرنا ؛ کوئی چیز اُوپر سے اُتار لینا ؛ چُوسنا ؛ جذب کرنا
Showing search results for: English meaning of soontna, English meaning of soontnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (suu.ntnaa)
suu.ntnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone