تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت دیکھ کَر جِینا" کے متعقلہ نتائج

صُورَت دیکھ کَر جِینا

کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا ، کسی کے سہارے رہنا .

صُورَت دیکھ کَر بُخار چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

صُورَت دیکھ کَر جُوڑی چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت دیکھ کَر جِینا کے معانیدیکھیے

صُورَت دیکھ کَر جِینا

suurat dekh kar jiinaaसूरत देख कर जीना

محاورہ

صُورَت دیکھ کَر جِینا کے اردو معانی

  • کس کو دیکھ کر خوش ہونا ، بغیر صورت دیکھ قرار نہ آنا ، عاشق زار ہونا.

सूरत देख कर जीना के हिंदी अर्थ

  • किस को देखकर ख़ुश होना, बग़ैर सूरत देख क़रार ना आना, आशिक़-ए-ज़ार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت دیکھ کَر جِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت دیکھ کَر جِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words