تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُورَت گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت گَر کے معانیدیکھیے
صُورَت گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تصویر بنانے یا کھینچنے والا، مصور، نقّاش
شعر
ضعف یاں تک کھنچا کہ صورت گر
رہ گئے ہاتھ میں قلم لے کر
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
بے جذبۂ شوق سنائیں کیا کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا
خاک اڑانے والے لوگوں کی بستی میں
کوئی صورت گر نہیں دیکھا بہت دنوں سے
English meaning of suurat-gar
सूरत-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अ.फा.वि.सूरत बनानेवाला, ईश्वर, चित्रकार मुसव्विर, तस्वीर बनाने या खींचने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُورَت گَر)
صُورَت گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔