تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل" کے متعقلہ نتائج

صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل

ہر طرح سے برا، نہایت بدصورت یا بے ہنر

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل کے معانیدیکھیے

صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل

suurat na shakl bhaa.D me.n se nikalसूरत न शक्ल भाड़ में से निकल

نیز - صُورَت نَہ شکْل چُولھے میں سے نِکَل

ضرب المثل

صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل کے اردو معانی

  • ہر طرح سے برا، نہایت بدصورت یا بے ہنر
  • شکل تو بُری تھی ہی کرتوت نے اس پر اور سیاہی پھیر دی
  • بدصورت کے متعلق کہتے ہیں یعنی صورت ایسی ہے جیسےکوئی بھٹی میں سے نکل کر آئے

सूरत न शक्ल भाड़ में से निकल के हिंदी अर्थ

  • हर तरह बुरा, अतियंत कुरूप अथवा बे-हुनर
  • शक्ल तो बुरी थी ही करतूत ने उस पर और स्याही फेर दी
  • कुरूप व्यक्ति के प्रति कहते हैं अर्थात सूरत ऐसी है जैसे कोई भट्टी में से निकल कर आए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words