Search results
Saved words
Showing results for "suutnaa"
Meaning ofSee meaning suutnaa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 212
Tags: Food
English meaning of suutnaa
Intransitive verb
- to rub down
- to drain, exhaust
- to throw out, bale out (water)
- to straighten a wire
- to draw or unsheathe (a sword)
- to strip, lay bare
- to rub (the body), to shampoo
- to strip the leaves off a branch, or off vegetables
सूतना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- = सोना
سُوتْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .
- ہاتھ اُوپر سے نِیچے کی طرف پھیر کر نمی کو دُور کرنا ، تری صاف کرنا یا نِچوڑنا (جیسے پسینہ سُوتنا ، دھو کر کپڑا سُوتنا).
- مان٘جھا بنانا .
- مارنا ، بہت پیٹنا .
- لیپنا ، لگانا (مہندی وغیرہ).
- گندے پانی اور کُوڑے کرکٹ کو صاف کرنا ، الیچنا ، جیسے : موری سُوتنا.
- میان سے کھین٘چنا یا نِکالنا (آہنی اسلحہ خصوصاً تلوار کے لیے مُستعمل).
- (مُرغ بازی) مُرغ کی ٹان٘گیں اور جسم کی ملائی کرنا ، تکان اُتارنے کو مُرغ کے جسم پر بار بار ہاتھ پھیرنا ، پُشت مال کرنا .
- چٹ کر جانا ، صاف کر جانا (کھانا وغیرہ) ہڑپ کرنا ؛ (مجازاً) لُوٹ کھسوٹ لینا ، کُچھ باقی نہ چھوڑنا .
- (مجازاً) بے تحاشا زد و کوب کرنا ، (لکڑی یا چمڑے وغیرہ سے) مارنا .
Compound words of suutnaa
Showing search results for: English meaning of sootna, English meaning of sootnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (suutnaa)
suutnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone