تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُور کے بَرابَر ہے" کے متعقلہ نتائج

سُوَر

بھیڑیا دمبے کے برابر ایک جنگلی نیز پالتو جانور جس کی تھوتھنی کُتّے سے مُشابہ، دانت بہت تیز اور کُھر چرے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً میلا کھاتا ہے، بد جانور یا بد جناور، خوک، خنزیر

صُوَر

چہرے، تصویریں، شکلیں

صُوَرِ عَقْلِیَہ

(منطق) رک : صورِ ذہنیہ .

صُوَرُ الْحَق

(تصوف) صور الحق صورتِ حق کو کہتے ہیں جو درحقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں لہذا بتوسط آپؐ کے سب حق کی صورت پر ہیں.

صُوَرِ عِلْمِیَہ

(تصوُّف) حقائقِ عالم کی صورتیں جو علمِ الہی میں ہیں ، اعیانِ ثابتہ.

صُوَرِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود اشکال ، تصوراتی اشکال .

سُوَر پَنا

شرارت ، بدمعاشی ، حرامزدگی ۔

سُوَر حَرام

سُوَر کے گوشت کی طرح حرام ۔

صُوَرِ عِلْمی

رک : صور علمیہ .

صُوَرِ مَمْنُوعَہ

وہ اشیا جو ممنوعہ ہوں ، منع کی ہوئی چیزیں.

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

صُوَرِ جَسِیمِیَہ

(ہیئت) ستاروں یا سیّاروں کی تجسیمی صورتیں.

صُوَرِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف) عبارت ہے انسان کامل سے بہ سبب محقق ہونے انسانِ کامل کے حقائق اسماءِ الہیّہ کے ساتھ اور وہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اصل میں اور دیگر عرفا آپؐ کی بیعت میں.

صُوَرِ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کی اشکال

صُوَرِ رُوحانِیَّہ

(تصوف) اشکال باطنی

صُوَرُ الْاِرادَہ

(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.

سُوَر کا گوشْت

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سُوَرَن

اچھی ذات ۔

سُوَرْنی

سُوَر(رک) کی تانیث ۔

سُوَرِیا

سُوَرنی، مادہؑ خوک

سُوَر مُرْدار ہے

یعنی یہ چیز میں نے ہر گز نہیں چکّھی ، حرام ہے

سُور کے بَرابَر ہے

حرام ہے ، حرام سمجھتے ہیں ۔

سُوَرَن کی کایا

۔ تندرست .

ہَفْت صُوَر

(لفظاً) سات صورتوں والا ؛ (کنایتہ) فارس میں اصطخرکا بت خانہ جسے مہ آباد نے تعمیر کیا ۔

جَنْگْلی سُوَر

۱. خوک صحرائی ، یہ برصغیر میں اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور جن٘گلوں اور اون٘چی گھاس کے میدانوں میں اور پہاڑوں پر ملتا ہے.

واہِبُ الصُّوَر

شکل دینے والا ، صورت بنانے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

مَسّے دار سُوَر

افریقہ میں پایا جانے والا مشہور سور جس کا سر بڑا اور چہرے پر مسّے ہوتے ہیں ، اس کا گوشت بعض قومیں شوق سے کھاتی ہیں ۔

بَڑا سُوَر ہے

بہت بدذات، شریر، ایذا رساں، نافرمان ہے

آنکھ میں سُوَر کا بال ہونا

حد درجہ بے مروت ہونا، نہایت بے غیرت ہونا

چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو گھر والوں پر بے جا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے (قب : گھر میں شیر باہر بھیڑ)

اردو، انگلش اور ہندی میں سُور کے بَرابَر ہے کے معانیدیکھیے

سُور کے بَرابَر ہے

suvar ke baraabar haiसुवर के बराबर है

محاورہ, عبارت

سُور کے بَرابَر ہے کے اردو معانی

  • حرام ہے ، حرام سمجھتے ہیں ۔

English meaning of suvar ke baraabar hai

  • is forbidden, is disgusting

सुवर के बराबर है के हिंदी अर्थ

  • हराम है, हराम समझते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُور کے بَرابَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُور کے بَرابَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone