تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوَر" کے متعقلہ نتائج

صُوَر

چہرے، تصویریں، شکلیں

صُوَرِ عَقْلِیَہ

(منطق) رک : صورِ ذہنیہ .

صُوَرِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود اشکال ، تصوراتی اشکال .

صُوَرِ عِلْمِیَہ

(تصوُّف) حقائقِ عالم کی صورتیں جو علمِ الہی میں ہیں ، اعیانِ ثابتہ.

صُوَرُ الْاِرادَہ

(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.

صُوَرِ عِلْمی

رک : صور علمیہ .

صُوَرِ جَسِیمِیَہ

(ہیئت) ستاروں یا سیّاروں کی تجسیمی صورتیں.

صُوَرِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف) عبارت ہے انسان کامل سے بہ سبب محقق ہونے انسانِ کامل کے حقائق اسماءِ الہیّہ کے ساتھ اور وہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اصل میں اور دیگر عرفا آپؐ کی بیعت میں.

صُوَرُ الْحَق

(تصوف) صور الحق صورتِ حق کو کہتے ہیں جو درحقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں لہذا بتوسط آپؐ کے سب حق کی صورت پر ہیں.

صُوَرِ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کی اشکال

صُوَرِ رُوحانِیَّہ

(تصوف) اشکال باطنی

صُوَرِ مَمْنُوعَہ

وہ اشیا جو ممنوعہ ہوں ، منع کی ہوئی چیزیں.

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

ہَفْت صُوَر

(لفظاً) سات صورتوں والا ؛ (کنایتہ) فارس میں اصطخرکا بت خانہ جسے مہ آباد نے تعمیر کیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوَر کے معانیدیکھیے

صُوَر

suvarसुवर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: صَوّرَ

صُوَر کے اردو معانی

مؤنث

  • چہرے، تصویریں، شکلیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُوَر

سُورتیں (قرآنِ مجید کی)

सुवर के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • -‘सूरत' का बहु., सूरते, शक्ले।।

صُوَر کے قافیہ الفاظ

صُوَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words