تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوانْگ بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

سوانْگ بَھرنا

سوانگ رچانا، سانگ بھرنا، روپ بدلنا

سانگ بَھرنا

بہانہ کرنا ، فریب کرنا ، دھوکہ دینا ؛ بھگل گان٘ٹھنا.

سَن٘گ بارانی

پتھراؤ، سن٘گ باری

سَنْگِ باران

Shower of stones, pelting with stones.

ٹَھنْڈے سانْس بَھرنا

رک : ٹھنڈی سان٘س بھرنا .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

اُلْٹی سانس بَھرنا

ہانپنا ، سانس پھول جانا ، اکھڑی اکھڑی سانسیں لینا، دم توڑنا، موت کی ہچکیاں لینا.

لَمبی سانْس بَھرنا

۔۱۔ دیر تک سانس لینا۔ آہ سرد بھرنا۔ افسوس کرنے پچھتانے۔ رنج کرنے کے لئے۔ ۲۔نزع میں بھی لمبی سانس لیتے ہیں۔

لَمْبے سانس بَھرنا

بڑے بڑے یا گہرے گہرے سانس لینا

سانگ بَنانا

نقل کرنا ، رُوپ دھارنا ، بہروپ بھرنا ، بھیس بدلنا.

سَوانگ بَنْنا

تماشا بننا ؛ ہیئت بدل کر ایسا بننا کہ دیکھ کر لوگ ہن٘سیں .

سَوانگ بَنانا

بہروپ بھرنا ، شکل اور بھیس بدل کر کوئی تماشا دِکھانا ؛ کسی کا مضحِکہ اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوانْگ بَھرنا کے معانیدیکھیے

سوانْگ بَھرنا

svaa.ng bharnaa•स्वाँग भरना

محاورہ

دیکھیے: سَوانگ رَچانا

  • Roman
  • Urdu

سوانْگ بَھرنا کے اردو معانی

  • سوانگ رچانا، سانگ بھرنا، روپ بدلنا

Urdu meaning of svaa.ng bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • svaang rachaanaa, saang bharnaa, ruup badalnaa

English meaning of svaa.ng bharnaa

  • masquerade, adopt a disguise

स्वाँग भरना के हिंदी अर्थ

  • स्वाँग रचाना, साँग भरना, रूप बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوانْگ بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوانْگ بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone