تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"swirl" کے متعقلہ نتائج
swirl کے لیے اردو الفاظ
swirl کے اردو معانی
فعل
- گھومتے چکراتے ہوئے چلنا یا بہنا۔.
اسم
- بھنور یا ہوائی چکّر ، بگولا ، گردباد۔.
- گھومنے ، چکرانے کا عمل ۔.
- بل ، لہریے ، گھونگر بطور ڈیزائن ۔.
swirl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- घूमते चकराते हुए चलना या बहना।
संज्ञा
- भंवर या हवाई चक्कर , बगूला , गरदबाद।
- घूमने , चकराने का अमल ।
- बिल , लहरीए , घोनगर बतौर डिज़ाइन ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
swaddling-clothes
تواریخ: پتلی پٹیاں جن میں نوزائیدہ بچے کو لپیٹ دیتے تھے تاکہ بے ہلے جُلے، چپکا لیٹا رہے ،غندا ق ۔.
سَوادُ الْوَجْہْ فِی الدّارَین
(تصوف) اس سے مراد فنائے تام ہے کہ سالک کا وجود باقی نہ رہے نہ ظاہر میں اور نہ باطن میں اور نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں اسی کو فقرِ حقیقی کہتے ہیں اور یہی عدمِ اصلی کی طرف رجوع ہے اور ازاتم الفقر فھواللہ سے اِسی طرف اِشارہ ہے .
صُوَرُ الْاِرادَہ
(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (swirl)
swirl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔