تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا دیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا دیر کے معانیدیکھیے
تا دیر کے اردو معانی
فعل متعلق
- کافی وقت تک، بہت دیر تک
شعر
اک آگ سی جلتی رہی تا عمر لہو میں
ہم اپنے ہی احساس میں پکتے رہے تا دیر
خود مجھ کو بھی تا دیر خبر ہو نہیں پائی
آج آئی تری یاد اس آہستہ روی سے
English meaning of taa-der
Adverb
- for a long time
ता-देर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- काफ़ी समय तक, बहुत देर तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا دیر)
تا دیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔