تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاباں" کے متعقلہ نتائج

نابِت

اگنے والا

نابِتَہ

نابت (رک) کی تانیث نیز(حیوانیات) ایک نہایت چھوٹا سا جاندار جسم ، ایک بہت ہی حقیر سا ذی حیات ، جرثومہ ۔

نابِتی

(حیاتیات) نابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جرثومی ۔

نابِتی مایَہ

(حیاتیات) جنین یا جرثومے کا مادئہ حیات (Germ plasm) ۔

نابَت تَغَیُّر

(حیوانیات) رک : ناگہانی تبدل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نابَت قُرص

(نباتیات) ایک چھوٹی سبز خلوی تختی ۔

نابَت نَلی

(نباتیات) دروں بذری کی ایک نلی نما ساخت ۔

نابَت سُوراخ

(نباتیات) ُبروں بذری پر ایک چھوٹا کروی گڑھا

نَوبَت

کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

نَبَات

بوٹی، گھاس، روئیدگی، سبزہ، گھاس پات، بناسپتی، ترکاری

نَباط

(فلکیات) کو کبۃ العقرب کے دو مختلف السمت ستاروں کا ایک نام ۔

نَبت

رک : نباتات ۔

نابات

مصری ، نبات ۔

نَبَط

پانی کا پھوٹ نکلنا

نِبَٹ

حل، کرنا، آراستہ کرنا، فیصلہ لینا

نَئِی بات

انوکھی یا عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو

عُنّابات

(طب) ببول کے گوند اور شکر کے بنے ہوئے لوزینے

نَباتی اَفزائِش

(نباتیات) پودوں وغیرہ کے یا اُن کی طرح بڑھنے یا پھیلنے کا عمل

نَوْبَت چَھڑْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی

(قانون) عدالتی کارروائی سے پہلے ہونے والی تفتیش

نَوبَت جَھڑْنا

نوبت بجنا، ڈنکا بجنا، دوردورہ ہونا

نَوبَت چَڑْھنا

نوبت پیٹی جانا، نقّارہ بجایا جانا

نَوبَت بَڑھ جانا

صورت حال پیش آنا، حالت ہونا

نَوبَت نَواز

نوبت بجانے والا، ڈنکا بجانے والا، نقارچی، ڈھنڈورچی

نَبات صَدَف

دو دال والے پودوں کی ایک صنف ، بوریجیہ جس کے پتوں کا مزا سیب کی طرح ہوتا ہے ۔

نَبات سَفَید

سفید رنگ کی مصری ۔ نباتِ سفید سب ادویہ کے مساوی شامل کریں ۔

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

نَوبَت پَہ نَوبَت پَڑْنا

مسلسل نقاروں کا بجایا جانا، بہت نقارے بجنا، اعلان کیا جانا

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

نقّارے یا شادیانے وغیرہ نہ بجانا، نقارخانہ بند کرنا، (عموماً کسی کے سوگ میں)

نَوْبَت نَقّارے بَجْنا

ڈنکے پٹنا، نقارے طبل وغیرہ بجایا جانا، شادیانے بجنا، نوبت و نفیری بجنا

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

نَباتی فِعلِیّات

پودوں کی نشو و نما اور ارتقا کا علم

نَوبَتی وَقْت

مقررہ وقت یا دورانیہ ، معینہ زمانہ ، مخصوص مدت ۔

نَوبَت نِشاں

نقارہ اور جھنڈا (جو زمانۂ شاہی میں عزت کے نشان تھے) مجازاً: شان و شوکت

نَوبَتِ شادی

خوشی کا نقارہ، شادیانہ، شہنائی وغیرہ کی آواز

نَوبَت کا دَھونسا

نوبت بجانے کا بڑا نقارہ، نوبت بجانے کا نیا نقارہ

نَوْبَت بَہ اِیْنجا رَسِیْد

یہاں تک نوبت پہنچی، منزل یہاں تک آ گئی، بات یہاں تک پہنچی، یہ وقت آگیا، یہ مرحلہ آگیا، یہ حالت ہو گئی، اس حالت کو پہنچے

نَباتی تَمَدُّن

وہ معیشت جو حیاتی توانائی پر تعمیر ہوتی ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ زرعی معیشت پر مبنی ہوتا ہے

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

نَوْبَت دھَرنا

کسی خوشی کے موقعے پر مکان کے آگے نقّارے وغیرہ بجوانا، شادیانے بجوانا

نَوبَت بَجْوانا

ڈنکے پٹوانا، شہرہ کروانا، اپنا نام کرانا

نَوْبَت چھاپْنا

خوشی کے موقعے پر شہنائیاں بجانا، شادیانے بجانا، ڈنکا پٹوانا

نَوبَت گَرَجْوانا

ڈنکا بجوانا، نقارہ پٹوانا، اعلان کروانا

نبات چبوانا

دولھا کو مصری کی نو ڈلیاں عروس کے کندھوں، کنیوں گھٹنوں پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھ کر بغیر ہاتھ لگائے منہ سے کھلوانا

نَوبَت وار

باری باری سے، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، سلسلہ وار

نَباتِ ذَنَبُ الہِر

نرسل کی مانند لمبا دلدلی پودا جس کے پھول لانبے ، گچھے دار اور اسطوانی نکیلے ہوتے ہیں ، اسی جنس کے دوسرے پودے ، گربہ دم پھول ؛ لاط : Typha latifolia (انگ : Cat-tail) ۔

نَبات چُننا

(عو) ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں ، کہنیوں ، گھٹنوں ، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا ۔

نَوبَت پَیدا کَرْنا

صورت حال پیدا کرنا، حالت کو پہنچانا، کیفیت پیدا کر دینا

نَوْبَت زَن

نقّارہ بجانے والا، نقّارچی

نَبات ریز

مصری بکھیرنے والا ، مصری گھولنے والا ، نہایت شیریں ، شیرینی تقسیم کرنے والا ؛ (مجازاً) رسیلا ، پُرلطف (بات وغیرہ) ۔

نَبات چنوانا

ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا

نَوبَت گاہ

نوبت خانہ، پہرے کی جگہ، نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ

نَوبَتِ سَحَر

سحر کے وقت نیز صبح کے وقت وہ نقّارہ جو بجایا جاتا تھا، صبح کی نوبت، صبح کی شہنائی

نَوبَت نَہ آنے دینا

موقع نہ دینا، مہلت نہ فراہم کرنا

نَوْبَت نِشان

نقار خانہ، اور جھنڈا (یہ دونوں نشان جو زمانۂ شاہی میں عزت افزائی کے تھے)

نَباتی جُغْرافِیَہ

علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل و قوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے ۔

نَبات حَیوانی

زمین سے پیدا ہونے والی وہ روئیدگی ، درخت یا ُبوٹی جس میں حیوانوں کی طرح نر و مادہ ہوتے ہیں ۔

نَوبَت بَجاں

جس کی جان پر بنی ہو، سخت مصیبت میں مبتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاباں کے معانیدیکھیے

تاباں

taabaa.nताबाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تاباں کے اردو معانی

صفت

  • روشن، منور، درخشاں، چمک دار، نورانی
  • بَل کھائے ہوئے، خم دار، پیچ دار

شعر

Urdu meaning of taabaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, munavvar, daraKhshaan, chamakdaar, nuuraanii
  • bal khaa.e hu.e, Khamdaar, pechdaar

English meaning of taabaa.n

ताबाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone