تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابُوت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تابُوت کَرنا

جنازہ یا تابوت بنانا

طَبِیعَت وَجْد کَرْنے لَگْنا

طبیعت انتہائی خوش ہونا

طَبِیعَت ٹِھیک کَرْنا

بگڑے ہوئے مزاج کو مار پیٹ کے یا ڈانٹ ڈپٹ کے یا کسی سخت عمل سے درست کر دینا ، راہِ راست پر لانا .

طَبِیعَت کا وَجْد کَرْنا

دل پر وجدانی کیفیت طاری ہونا

طَبِیعَت پَریشان کَرنا

فکر یا اندیشہ پیدا کرنا

طَبِیعَت کا قُبُول کَرْنا

گوارا کرنا ، طبیعت کا کسی بات کی موافقت کرنا.

طَبِیعَت شاد کَرْنا

جی خوش کرنا ، آرزو پوری کرنا

طَبِیعَت بے چَین کَرْنا

دل میں اشتیاق پیدا کرنا، تڑپا دینا

طَبِیعَت اُچاٹ کَرْنا

دل کے میلان و رجحان کا رخ بدل دینا ، بیزار کر دینا ، طبیعت مکدر کر دینا.

طَبِیعَت سے صاف کَرنا

give someone what for

طَبِیعَت مالِش کَرْنا

جی متلانا ، طبیعت کا قے کرنے کی طرف مائل ہونا.

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

طَبِیعَت پَریشا کَرْنا

طبیعت میں فکر ، اندیشہ یا تردّد پیدا کرنا .

طَبِیعَت پَرْ جَبْر کَرْنا

دل کو زبردستی کسی کام پر آما دہ کرنا ، مجبوراً کوئی کام کرنا .

طَبِیعَت کا جَودَت کَرْنا

حُسن پیدا کرنا ، نیکی اور بھلائی کی طرف راغب ہونا ، ذہن کا جولائی دکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تابُوت کَرنا کے معانیدیکھیے

تابُوت کَرنا

taabuut karnaa•ताबूत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تابُوت کَرنا کے اردو معانی

  • جنازہ یا تابوت بنانا

Urdu meaning of taabuut karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • janaaza ya taabuut banaanaa

English meaning of taabuut karnaa

  • to make a coffin, build a coffin

ताबूत करना के हिंदी अर्थ

  • जनाज़ा या ताबूत बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابُوت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابُوت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone