تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابُوت" کے متعقلہ نتائج

جَنازَہ

لاش یا میت

جَنازَہ کَش

(طنزاً) جنازہ لے جانے والا

جَنازَہ گاہ

قبرستان، گورستان

جَنازَہ دیکھے

(عو) قسمیہ ہمیں مرا ہوا دیکھے جو یہ بات کرے

جَنازَہ نِکلے

(عو) (بد دعا) مرے، مر جائے

جَنازَہ خوان

جنازے کی نماز پڑھنے والا

جنازۂ رواں

(کنایۃً) گھوڑا، گھوڑے کی سواری

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

جَنازَہ بَردار

جنازہ اٹھانے والا

جَنازَہ نِکَلنا

(کسی شخص کا) مرنا

جَنازَہ نِکالنا

جنازے کو گھر سے باہر لے جانا

جَنازَۂ بَر دوش

نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

ہَمارا جَنازَہ دیکھو

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

ہَمارا جَنازَہ دیکھے

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

گھوڑی کی سَواری چَلْنا جَنازَہ

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے .

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تابُوت کے معانیدیکھیے

تابُوت

taabuutताबूत

اصل: عربی

وزن : 221

تابُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ صندوق جس میں انسان کی لاش رکھی جاتی ہے، وہ صندوق جس میں لاش بند کر کے دفن کیا جاتا ہے
  • قبروں کے اوپر رکھا جانے والا مستطیل نما سانچا
  • ایک قسم کا تعزیہ جو شیعہ قوم محرم کی دسویں تاریخ کو اٹھاتے ہیں
  • لکڑی کا وہ فرمہ جس پر جوتے چڑھا کر بناتے ہیں نیز لوہے کا وہ سان٘چا جو جوتوں کی شکل نہ بگڑنے دینے یا ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
  • صندوق، ایک قسم کا ٹیکس جو مسلمانوں کو مرہٹوں کے دور میں تابوت نکالنے کی وجہ سے دینا پڑتا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taabuut

Noun, Masculine

  • a coffin, a bier, casket for the dead, a wooden box or chest
  • an oblong case placed over a grave
  • a representation or model of the mausoleum of Husain (carried in procession in the Moharram)
  • a tax levied on Mohammadans (under the Maraṭṭha government) for permission to carry the tābūt in the Moharram
  • the ark of the covenant (presented by God to Adam, and which, according to Mohammadans, contained the portraits of all the prophets)
  • a kind of frame which is useful to making shoes

ताबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संदूक़ जिसमें शव को बन्द करके गाड़ते हैं, मुर्दे का बक्सा, अर्थी, लाश उठाने वाला सन्दूक़, वह संदूक जिसमें मृत शरीर बंद करके गाड़े जाते हैं
  • क़ब्रों के ऊपर रखा जाने वाला आयताकार खाँचा
  • एक प्रकार का ताज़िया जो शीआ उठाते हैं
  • लकड़ी का वो खाँचा जिस पर जूते चढ़ा कर बनाते हैं अर्थात लोहे का वो साँचा जो जूतों की शक्ल न बिगड़ जाए या ढीला करने के लिए प्रयोग करते हैं
  • एक प्रकार का कर जो मुसलमानों को मराठों के समय में ताबूत निकालने के कारण देना पड़ता था

تابُوت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words