تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَدُّدِ اَمْثال" کے متعقلہ نتائج

تَعَدُّدِ اَمْثال

(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَدُّدِ اَمْثال کے معانیدیکھیے

تَعَدُّدِ اَمْثال

ta'addud-e-amsaalत'अद्दुद-ए-अम्साल

تَعَدُّدِ اَمْثال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَدُّدِ اَمْثال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَدُّدِ اَمْثال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words