تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَدُّدِ اَسْباب" کے متعقلہ نتائج

تَعَدُّدِ اَسْباب

(سیاسیات) ایک سے زیادہ سبب ، انگ : Plurality of causes کا ترجمہ

ظاہِر اَسْباب

ایسے ذرائع جو پوشیدہ نہ ہوں ، بظاہر صورتِ حال ، ظاہرا طور پر ، ظاہر میں .

مَعْنَوِی اَسْباب

اصلی اسباب ، حقیقی اسباب ۔

اَسْباب و عِلَل

اسباب اور وجوہات

جَہَاز سے اَسْباب اُتارنا

جہاز کو مال و اسباب سے خالی کرنا، اسباب کو جہاز سے خشکی میں لے آنا

عالَمِ اَسْباب

وہ دنیا جہاں ہر وقوعہ کسی نہ کسی سبب سے رونما ہوتا ہے، دنیائے موجودات، دنیائے فانی، جہانِ ظاہر

تَعَدُّدِ آلِہَہ

کئی خدائوں کو ماننا ، خدا کو ایک سے زیادہ جاننا.

تَعَدُّدِ عِلَل

(منطق) ایک ہی محلول کے لیے مختلف وقت اور موقعوں پر مختلف علتیں ہونا.

تَعَدُّدِ اِخْتِیار

ایک شخص کا ایک سے زیادہ عہدوں (خصوصاً کلیسائی عہدوں) پر قابض ہونا، (سیاسیات) کثرت وجود (خلاف وحدت وجود ، وحدت جوہر) ، کثرت جوہر، کثرت پسندی ، انگ : Pluralism کا ترجمہ

اَسْباب عَیش

آسائش کے سامان

تَعَدُّدِ اَلوان

تَعَدُّدِ اِلٰہ

تَعَدُّدِ زَوجات

رک : تعدد ازدواج / ازواج .

تَعَدُّدِ قُدَما

ذات خدا کے سوا کسی اور کو بھی قدیم ماننا.

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

تَعَدُّدِ اَمْثال

(تصوف) کسی کا اپنی صورت کو ایک وقت میں متعدد جگہ ظاہر کرنا (یہ اولیا اللہ کی خرق عادات ہیں جیسے بقول بعض حضرت علی ہمدانی نے کشمیر میں ایک روز ایک وقت میں چالیس جگہ دعوت کھائی ، حضرت شاہ علی انور قلندر قدس سرہ کا ایک واقعہ ہے کہ حکیم عبدالرحیم خان صاحب مرحوم جو آپ کے مخلص مریدین میں سے تھے وہ ایک روز آپ کو وضو کرارہے تھے اثناء وضو میں آپ نے فرمایا کہ حکیم جی دیکھو ہمارے پلنْگ پر کون ہے حکیم صاحب نے جاکر اور چادر الٹ کر دیکھا تو حضرت ہی آرام فرمارہے تھے پھر ادھر دیکھا تو آپ بدستور وضو کررہے تھے ہنْس کر فرمایا کہ اولیا اللہ میں سب قدرت ہے اس کا اظہار اس لیے فرمایا تھا کہ حکیم صاحب کی سمجھ میں تعدد امثال کا مسئلہ بوجہ حجابات عقلی کے نہیں آتا تھا اسی طرح اور بھی بزرگان دین کے قصص ہیں)

تَعَدُّدِ اِزدِواج

بہت سی بیویاں کرنا.

تَعَدُّدِ اَزْواج

بہت سی بیویاں کرنا.

اَسْباب

سازو سامان، چیز بست

اَسْباب کَرنا

سامان کرنا ، اہتمام کرنا ، راہ نکالنا .

چار اَسْباب

چاروں علتیں (عِلّتِ مادی ، عِلّتِ فاعلی ، عِلّتِ صوری اور عِلّتِ غائی) .

قُدْرَتی اَسْباب

گَھر کا اَسْباب

متاعِ خانہ ، اثاث البیت ، مال و اسباب

مُسافِری کا اَسْباب

مال و اَسْباب

مال و متاع، ساز و سامان

نا گُزِیر اَسْباب

اسبا ب جو لازمی ہو گئے ہوں ، جن سے بچنا نا ممکن ہو گیا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَدُّدِ اَسْباب کے معانیدیکھیے

تَعَدُّدِ اَسْباب

ta'addud-e-asbaabत'अद्दुद-ए-अस्बाब

تَعَدُّدِ اَسْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سیاسیات) ایک سے زیادہ سبب ، انگ : Plurality of causes کا ترجمہ
  • (منطق) رک : تعدد علل.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَدُّدِ اَسْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَدُّدِ اَسْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words