تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تادِیبی" کے متعقلہ نتائج

تادِیبی

تنبیہ کے متعلق، اصلاحی

تادِیبی کارْرَوائی

ایسی کارروائی جس سے نظم و ضبط قائم رہے

تادِیْب

تنبیہ، چشم نمائی، گوشمالی

تادِیباً

تادیب کے لیے، تن٘بیہ کے طور پر

تادِیب کَرنا

علم و ادب سکھانا، ادب سیکھنا، اخلاقی تربیت، ادب دینا، ادب سکھانا، علم زبان سکھانا

تادِیب خانہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

تادِیب گاہ

وہ ادارہ جس میں آوارہ اور بد اخلاق لڑکوں کو پابند کرکے اخلاق کی درستی مقصود ہوتی ہے

تَہْذیِبی

تہذیب سے منسوب یا متعلق

تَعْدِیلی

(طبیعیات) جو نہ مثبت ہو نہ منفی، انگ: Neutral .

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

تَعْلِیبی

کاٹے کے نشان والا ، (نباتات) X کی شکل کا ، متقاطع، چلیپا نما ، انگ : Decussate

تَدبِیع

سرجھکانا اطاعت اور انکساری کی وجہ سے

تَاَدُّب

ادب آموزی، ادب سیکھنا، با ادب ہونا

تَہ دیغی

the scrapings of a pot

تَہ دیگی

دیگ کے نیچے کا طعام، پلاؤ بریانی یا زردے وغیرہ کی کھرچن، جس میں گھی نسبتاً

اردو، انگلش اور ہندی میں تادِیبی کے معانیدیکھیے

تادِیبی

taadiibii•तादीबी

اصل: عربی

اشتقاق: اَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

تادِیبی کے اردو معانی

صفت

  • تنبیہ کے متعلق، اصلاحی

    مثال • ادارے کے بدعنوان ملازمین و اراکین کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے گی

Urdu meaning of taadiibii

  • Roman
  • Urdu

  • tambiiyaa ke mutaalliq, islaahii

English meaning of taadiibii

Adjective

  • disciplinary, ameliorative

    Example • Idaare ke bad-unwan mulazimeen wa arakeen ke khilaf tadibi karwayi ki jayegi

तादीबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुधार संबंधी, अनुशासनिक

    उदाहरण • इदारे के बद-उनवान मुलाज़िमीन व अराकीन के ख़िलाफ़ तादीबी कार्रवाई की जाएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تادِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تادِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone