تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائیں" کے متعقلہ نتائج

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں فِش

۔(عو) صفت۔ چند۔ برائے نام۔ سلامتی سے کچھ یونہی ٹائیں ٹوئیں گنتی کے لوگ مورچے پر ٹھہرے۔

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

ٹائیں ٹائیں کَرنا

خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

ٹائیں سے

فوراً، ترت، تیزی کے ساتھ، آواز کے ساتھ

ٹائیں ٹائیں

بکواس ، بڑ بڑ ، فضول باتیں، کائیں کائیں، ٹیں ٹیں .

ٹائِیں ٹُوئِیں

برائے نام، گنتی کے چند، ٹانواں ٹانواں

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائیں کے معانیدیکھیے

ٹائیں

Taa.e.nटाएँ

وزن : 22

ٹائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone