تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاگْڑی" کے متعقلہ نتائج

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو بندو یا گن٘وار یا ان کے بچے لن٘گوٹی اٹکانے کے لئے ناف سے نیچے بان٘دھتے ہیں.

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاگْڑی کے معانیدیکھیے

تاگْڑی

taag.Diiतागड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: فن تعمیر

تاگْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو بندو یا گن٘وار یا ان کے بچے لن٘گوٹی اٹکانے کے لئے ناف سے نیچے بان٘دھتے ہیں.
  • ایک زنجیر کی قسم کا زیور جیسے بندو امیر اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں.
  • ۔(ھ) مونث۔ زنجیر کی قسم کا ایک زےور جسے کمر میں باندھتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • (فن تعمیر) تاج دار دروازے کے تاج کے پاکھے میں بنا ہوا چھوٹا سا طاق یا اسکا نشان دونوں پا کھوں میں ایک ایک ہوتا ہے .

English meaning of taag.Dii

Noun, Feminine

  • string used to secure a dhoti

तागड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की करधनी जिसमें सोने-चाँदी आदि के घुघुरू लगे रहते हैं।
  • कमर में बाँधने की डोरी। करधनी।
  • करधनी; मानसूत्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone