تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاہ" کے متعقلہ نتائج

تاہ

رک : تہ .

تاہُو

اُسے بھی، اس کو بھی

تاہْرا

تیرا ، تمہارا ؛ تیری ، تمہاری.

تاہْرَو

تس کا ، اس کا.

تاہَم

حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ۔ پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں

تاہْرُوں

رک : تاہرا۔

تاَہُّب

تیار ہونا، ترتیب دیا جانا

تاہی

اُسکو

تَاَہُّل

صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت

تاہری

ایک قسم کا طعام ہے کہ چاول اور بڑیوں سے بناتے ہیں ، آجکل چاول اور آلو سے بھی پکاتے ہیں.

تاہاں

رک : تہاں.

تا ہَنوز

ابھی تک، اب تک

تہہ دار

تَہاں

وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

تَعالیٰ

(لفظی معنی ، بزرگ و برتر ہوا) بلند، برتر، بزرگ (اکثر اللہ کے نام کے ساتھ مستعمل).

تَہہ و تیغ کَرنا

تَعاکُّسی

تعاکس (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَعَہُّدی

تعہد (رک) سے متعلق ، تعہد کا ، اجارہ داری .

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَعَہُّد

عہد، ذمہ داری

تَعَامُّل

۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.

تَعاکُّس

(کسی چیز کا) برعکس ، الٹا ، ضد ، کسی چیز کا الٹا کرنا.

تِہائی کی ڈاٹ

(معماری) گول یعنی ادھے کی ڈاٹ کی قسم جس کی گولائی دائرے کی ایک تہائی قوس کے برابر ہو.

تَعانُّد

آپس میں عناد رکھنا، (معانی و بیان) تضاد جس میں انتہا درجے کا اختلاف نہیں ہوتا، جیسے سیابی اور سرخی

تِہاؤ

جوش، غصّہ، غضب، دشمنی، بیر

تَہانا

لپیٹنا، تہ کرنا، گول کرنا، گول گٹھری بنانا، گھری یا گھڑی کرنا.

تَعالیٰ اللہ

(لغوی معنی : خدا بزرگ ہے) سبحان اللہ، واہ واہ کہنے کے موقع پر مستعمل

تَعالَ اللہ

رک : تعالیٰ اللہ.

تِہامی

تہامہ (علم) سے منسوب یا متعلق، تہامہ (علاقے کا نام) کا، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

تِہاری

تیری، تہارا (رک) کی تانیث.

تِہارو

رک: تہارا.

تِہالی

ایک قسم کی کپاس کی بوڑی(شبد ساگر) ؛ کپاس کی پیداوار کی تین برابر حصوں میں تقسیم.

تِہارا

رک : تمھارا.

تِہائی اَلْپَٹ

الاپ کو چوتھا روپ جس میں باقی تینوں روپ موجود ہوں اور گمک بہت ہو.

تِہارَہ

(کاشتکاری) رک: تِہاڑا.

تِہارَو

رک : تہارو، تہارا.

تِہاری واچی

درخت گرانے کی ایک کلہاڑی جو مدراس میں استعمال کی جاتی ہے.

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

تَہارْنا

جپنا، پکارنا، ورد کرنا

تَعاوُنِیَّت

تعاون کا اسم کیفیت

تَہادِی

ہدیہ بھیجنا

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

تَعاوُن کَرنا

تَعاطی

آپس کا لین دین ، داد و سند ، ہاتھ سے دینا، ایک دوسرے کو عطیہ دینا.

تَعامِی

اندھا بننا

تَعاقُب کَرنا

تَعادِی

ایک دوسرے کے برخلاف جنگ کرنا

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَہاں تَہاں

جگہ جگہ، ہر جگہ.

تُہار

رک: تہارا، تیرا.

تِہایَت

(ہندو) غیر، بے گانہ، اجنبی؛ تین گنا.

تَہالُک

تباہی اور بربادی کی طرف جانا

تَعال

۱. آنا باعث برکت و بزرگی ہو (خوش آمدید کہنے کے موقع پر مستعمل).

تَہاوُن

غفلت، سستی، بے پروائی.

تِہاڑا

تین برابر حصوں میں تقسیم؛ ایک تہائی؛ پیداوار کی تین برابر حصوں میں تقسیم (ایک حصہ زمیندار کو اور دو حصے مزارعین کو ملتے ہیں).

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعامُل

آپس کا عمل، معاملہ، عام برتائو، باہم لین دین کرنا، رواج عام

تَہافُت

ایک حصے کے بعد دوسرے کا گرنا

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَہارُشْ

(کتوں کی آپس کی) جھپٹ، لڑائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاہ کے معانیدیکھیے

تاہ

taahताह

تاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words