تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَالِع بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَالِع بَد کے معانیدیکھیے
طَالِع بَد کے اردو معانی
- بُری قسمت، بد قسمتی، بد نصیبی
شعر
ہم کو ہمارے طالع بد نے ڈبو دیا
اچھے تھے گر نصیب تو کیوں چشم تر ملے
طالع بد کے اثر سے یہ یقیں ہے مجھ کو
تیری حسرت ہی میں اے حسن عمل جاؤں گا
طالع بد وہاں بھی ساتھ نہ دے
موت بھی زندگی نہ ہو جائے
English meaning of taal-e-bad
- bad luck
- misfortune, bad luck
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَالِع بَد)
طَالِع بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔