تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِع پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

طالِع پِھرنا

نصیب پھرنا ، تقدیر پلٹنا ، قسمت کا پاوری کرنا ، برے دن سے اچھے دن آنا ، قسمت اچھی ہونا.

تھالی پھِرنا

بہت زیادہ ہجوم ہونا، اس کثرت سے لوگوں کا مجمع ہونا کہ اگر تھالی پھینکیں تو سروں پر ہی رہے زمین پر نہ گرنے پائے

طِلایَہ پِھرْنا

رات کو گشت لگانا ، پہرا دینا ، چوکیداری کرنا.

تھالی پِھرانا

۔شعبدہ گروں کا کرتب ہے۔ ؎

آنکھوں تلے پھرنا

ہر وقت خیال رہنا، بار بار دھیان آنا

آنکھ تَلے پِھرنا

تصور میں آنا، نگاہوں میں خیالی صورت دکھائی دینا

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

سَروں پَر تھالِی پِھرنا

سخت بھیڑ ہونا

تال سوکھ پٹپر بھیو ہنسا کہیں نہ جائے مرے پرانی پیت کو چن چن کنکر کھائے

وطن بہت پیارا ہوتا ہے، چاہے آدمی کو کھانے کو نہ ملے اسے چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا

مَوت آنکھوں تَلے پِھرنا

feel approach of death (in times of great danger)

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

تھالی سرَوں پَر پِھرنا

بڑا ہجوم ہونا ، کثیر جمع ہونا ، لوگوں کا اژدہام ہونا.

تَصْوِیر آنْکھوں کے تَلے پِھرنا

۔(عو) دیکھو آنکھوں میں تصویر پھرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِع پِھرنا کے معانیدیکھیے

طالِع پِھرنا

taale' phirnaa•ताले' फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طالِع پِھرنا کے اردو معانی

  • نصیب پھرنا ، تقدیر پلٹنا ، قسمت کا پاوری کرنا ، برے دن سے اچھے دن آنا ، قسمت اچھی ہونا.

Urdu meaning of taale' phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nasiib phirnaa, taqdiir palaTnaa, qismat ka paavarii karnaa, bure din se achchhe din aanaa, qismat achchhii honaa

ताले' फिरना के हिंदी अर्थ

  • भाग्यशाली होना, भाग्य पलटना, क़िस्मत का मददगार होना, बुरे दिन से अच्छे दिन आना, क़िस्मत अच्छी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِع پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِع پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone