تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالی پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

تالی پِیٹْنا

رک : تالی بجانا معنی نمبر ۱ ؛ ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تالی پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

تالی پِیٹْنا

taalii piiTnaaताली पीटना

محاورہ

دیکھیے: تالی بَجانا

تالی پِیٹْنا کے اردو معانی

  • رک : تالی بجانا معنی نمبر ۱ ؛ ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .
  • ۔(مجازاً) ۱۔ہنسی اُڑانا۔ تضحیک کرنا۔ ۲۔(محصنات) یگانے بیگانے سب اُس کے مُنھ پر تھوکیں گے۔ ۳۔لڑکے اس کے پیچھے تالیاں پیٹیں ںگے۔ ۴۔شاباش دینا۔ تحسین کرنا۔ داد دینا۔
  • شاباش دینا ، تحسین کرنا ، داد دینا.
  • ہیجڑوں یا زنخوں کا پیشہ لینا ، زنخہ بننا.

English meaning of taalii piiTnaa

  • clap the hands in appreciation

ताली पीटना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ताली बजाना मानी नंबर १ , हंसी उड़ाना, तज़हीक करना
  • शाबाश देना, तहसीन करना, दाद देना
  • हीजड़ों या ज़नख़ूं का पेशा लेना, ज़नख़ा बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالی پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالی پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words