تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْلِیقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیقَہ کے معانیدیکھیے
تَعْلِیقَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مال و اسباب کی ضبطی، مکان کی قرقی
- قرق شدہ اسباب کی فہرست، جسے فرد تعلیقہ بھی کہتے ہیں
- بڑے بڑے امرا یا ارکان سلطنت کا پروانہ یا خط، دستخط یا حاشیہ جو خط پر لکھا جائے
- کتاب کا ضمیمہ، حاشیہ، تعلیق
- حاشیہ پر تنبیہ
- کسی تحریر کا خلاصہ
English meaning of taa'liiqa
Noun, Feminine
- attachment or confiscation of goods, property or house, inventory of goods attached
- appendage
- an appendix (to a book or writing)
- a marginal note
- a schedule, an inventory, a list (of articles)
ता'लीक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जमींदार या सरकार की ओर से खेतों की जिस पर लगायी हुई रोक, ताकि वाद के निर्णय से पहले माल उठाया न जा सके।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْلِیقَہ)
تَعْلِیقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔