زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

اشتقاق

’’عَلَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

بے تَعَلُّق

کنارہ کش، علیحدہ، بے لگاو، جس سے کوئی تعلقات نہ ہوں، جو دخل نہ دے، آزاد

تَعَلُّق

دنیا داری، تجرد کی ضد، وابستگی

تَعَلُّقات

جاگیر، مالیت

تَعَلُّقَہ

علاقہ، ضلع، انتظامی تقسیم کا ایک حصہ

تَعْلِیق

(لفظاً) (کسی چیز کا) لٹکانا، معلق کرنا.

تَعْلِیقَہ

حاشیہ پر تنبیہ

عالِق

کسی چیز کو درمیان میں لٹکانے دینے والا، تعلیق کرنے والا، تعلیق یا تاخیر کرنے والا، لٹکانے والا

عِلاقائی

علاقے کا، کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا

عِلاقائِیَت

عصبیت یا منفی جانبداری کا وہ احساس جو کسی خاص علاقے کے لوگوں میں دوسرے لوگوں کے خلاف پایا جائے، علاقے کی نسبت سے طرفداری

عِلاقَہ

کاروبار

علاقے

خطے، علاقوں

عَلایِق

ذرائع، وسیلے

عَلَق

خون، گاڑھا یا جما ہوا خون

عَلَقَہ

نطفہ کے بعد کی حالت، جما ہوا خون، خون کی پُھٹکی

عَلَقی

(طب) علق (رک) سے منسوب ، جمے ہوئے خون کا ؛ جونک کا .

عَلَقِیَّہ

(حیوانیات) کیڑوں کی وہ قسم جس میں کوئی عضو نہیں ہوتا ، جونک جس کے تین جبڑے اورایک حلقہ دار جسم ہوتا ہے اور جس میں تقریباً سو حلقے ہوتے ہیں یہ خشکی اور سمندروں دونوں جگہ پائی جاتی ہے .

عَلُوق

بہت چمٹنے والا

عُلُوق

رحم میں نطفہ قرار پانا ، نطفہ قائم ہونا ، نطفہ ٹھہرنا .

مُتَعَلِّق

رشتہ دار، سمبندھی، قرابتی

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُعَلَّق

آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

نَستَعلِیق

(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے

نَستَعلِیقی

نستعلیق ہونے کی حالت، خوبصورتی، عمدگی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone