تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالِک" کے متعقلہ نتائج

طالِق

نکاح کی قید سے آزاد، طلاق دی ہوئی عورت، مطلقہ

تالَک

زنجیر ، بلی ، کھٹکا ، اَگل ، چٹخنی.

تالِک

تالی

تَاَلُّق

چمکنا

طَلاق

طلاق

طَلَق

طَلِیق

ہنس مُکھ ، تیز زبان، فصیح

تَلْقِیح

بار آور کرنا، حاملہ کرنا، نر و مادہ کا ملاپ کرنا

تَعْلِیق

(لفظاً) (کسی چیز کا) لٹکانا، معلق کرنا.

تَعَلُّق

علاقہ، لگاؤ، واسطہ، سروکار

تَلَّڑ

تل کی تصغیر، (مجاذاً) پیٹ، شکم

طَلاقِ مُغَلَّظ

(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.

طَلاق پَڑْنا

(عورت کو) طلاق ہو جانا ، عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، شوہر سے علیحدہ ہونا.

طَلاقِ مُغَلَّظَہ

طَلاقِ بِدْعی

رک : طلاق بدعت.

طَلاق دینا

منکوحہ عورت کو چھوڑ دینا، زوجیت سے خارج کرنا

طَلاقِ قَبْلَ الدُّخُول

(فقہ) وہ طلاق جو صرف نکاح کے بعد عمل میں آ جائے اور زوجہ سے ہمبستری نہ کی ہو.

طَلاقِ بِدْعَت

(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.

طَلَقُ الْیَدَین

سخی ، فیاض.

طَلِیقُ الیَدَین

طَلاقِ بائِن

(فقہ) قطعی طلاق، تین مرتبہ کی طلاق

طَلَقُ الْوَجْہ

جس کے چہرے سے شرافت ٹپکتی ہو، مسکراتا ہوا، خوش، شاد

طَلاق یافْتَہ

مطلقہ لوگ، وہ جو شادی شدہ زندگی سے الگ ہو گئے ہوں

تَلْقِیح ہونا

حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا.

تَلْقیِ دَلَالَت

(حدیث) تلقی (رک) کی دو قسموں میں سے ایک قسم.

تَلْقیِ ظاہِر

(حدیث) تلقی (رک) کی دو قسمیں میں سے ایک قسم .

طَلاقِ بَتَّہ

(فقہ) بقول ترمذی اختلاف کیا ہے اہلِ علم نے طلاق بتّہ میں کہ حضرت علی سے مروی ہے کہ وہ تین طلاق ہیں اور حضرت عمرؓ سے کہ وہ ایک طلاق ہے جبکہ حضرت رکانہ کی حدیث سے یہ بات باتفاق ثابت ہے کہ حضرت رکانہ کی طلاق کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اُس وقت قرار دیا جب کہ انہوں نے حلف کے ساتھ بیان دیا کہ میری نیت تین طلاق کی نہیں تھی.

طَلاق پانا

طَلاق لینا

کسی عورت کا اپنے خاوند سے نکاح کے بندھن سے آزادی حاصل کرنا ؛ شریعت کی رو سے زوجہ کا شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنا.

طلاق شکم

پیٹ چلنا، دست آنا

طَلاق مِلْنا

عورت کو طلاق حاصل ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

طَلاقِ رَجْعی

(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے

طَلَقُ اللِّسان

چرب زبان، فصیح زبان والا

طَلِیقُ اللِّسان

خوش بیان، جس کی زبان میں طلاقت ہو

طَلاقِ خُلْعی

(فقہ) رک : طلاق خلع.

تَعَلُّق توڑنا

طَلاق ہونا

عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلِیقُ اللِّسانی

چرب زبانی .

تَلْقی بالقُبُول

(حدیث) وہ روایت جسے اکثر اہل علم قبول کریں.

طَلاق نَصِیب

جنس کی قسمت ہی میں طلاق ہو ، وہ عورت جس کا شوہر اس کو طلاق دیے بغیر نہ رہ سکے ؛ (مجازاً) آزاد ، علیحدہ.

طَلاق نامَہ

وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں

طَلاق ہو جانا

عورت کا نکاح کی قید سے آزاد ہونا ، زوجیت سے خارج ہونا.

طَلاق بِالْکِنایات

(فقہ) یہ طلاق ایسے لفظ سے ہوتی ہے کہ موضوع طلاق کے لیے نہ ہو مگر طلاق کا احتمال رکھتا ہو ، وہ طلاق جو صاف لفظوں میں نہ ہو.

تَعَلُّقْ دار

۱. تعلقہ دار .

طَلاقِ جَبْری

(فقہ) وہ طلاق جو جبراً دی جائے ، یہ واقع نہیں ہوتی.

تَعَلُّقِ دُنِیاوی

۔دُنیا کی فکریں۔ گھر بار کی فکر۔

تَعَلُّق ناجائِز

آشنائی، یارانہ

تَعَلُّقَہ دارانِ اَوَدھ

اس قسم کے رئیس اودھ کے علاقے میں بہت ہیں، یہ بڑے بڑے زمیندار ہیں

تَلَقُّف

نگلنا، کھانا

تَعَلُّقَہ دار

ممالک مغربی وشمالی میں وہ رئیس جو زمینداری میں قانون اودھ کے مطابق حقِ اعلیٰ رکھتا ہو، تعلقہ کا مالک، ضلع دار، بڑا زمیندار، علاقہ دار، جاگیر دار

تَلَقِّی

ملاقات کرنا ، قبول کرنا.

طَلاقِ سُنَّت

(فقہ) رک : طلاق حسن.

تَعَلُّقَہ داری

تعلقہ دار کا اسم کیفیت، علاقہ داری، زمینداری، تعلق دار کا محکمہ، انتظام تعلقہ

تَعَلُّقْ داری

تعلقدار (رک) کا اسم کیفیت .

تَعَلُّقَہ داران

(جمع) تعلقہ دار کی

تَعْلِیق پَن

نستلیق پن ، (مجازاً) شائستگی ، تہذیب.

طَلاقِ مُکْرَہ

رک : طلاق جبری.

طَلاقِ کِنایَہ

(فقہ) رک : طلاق بالکنایات.

تَعَلُّق قَطَع کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تالِک کے معانیدیکھیے

تالِک

taalikतालिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: تالی

تالِک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تالی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طالِق

نکاح کی قید سے آزاد، طلاق دی ہوئی عورت، مطلقہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taalik

Noun, Masculine

  • bolt, latch, padlock

तालिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे. ताली

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह डोरा जिससे ताड़-पत्र या उन पर लिखे हुए लेख नत्थी करके एक में बाँधे जाते थे
  • तालपत्र या कागज का पुलिंदा
  • फैली या फैलाई हुई हथेली
  • करतल की ध्वनि
  • चपत, तमाचा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone