تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سالِک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سالِک کے معانیدیکھیے
سالِک کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- راہ چلنے والا، رہرو، مسافر
- (مجازاً) راہ طریقت پر چلنے والا، جو کسی مرشد کے زیر ہدایت ہو، صوفی مجذوب کے مقاملے میں، وہ شخص جو اللہ کا قرب بھی چاہے اور شغل معاش بھی رکھتا ہو
- (موسیقی) ایک راگ کا نام
شعر
اے سالک انتظار حج میں کیا تو ہکا بکا ہے
بگولے سا تو کر لے طوف دل پہلو میں مکہ ہے
یہ ثابت ہے کہ مطلق کا تعین ہو نہیں سکتا
وہ سالک ہی نہیں جو چل کے تا دیر و حرم ٹھہرے
سالک ہے گرچہ سیر مقامات دل فریب
جو رک گئے یہاں وہ مقام خطر میں ہیں
English meaning of saalik
सालिक के हिंदी अर्थ
سالِک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سالِک)
سالِک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔