تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تام جھام" کے متعقلہ نتائج

تامْ جاں

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تامْ جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تُم جانو

نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے

تُم جانو اور تُمْھارا کام جانے

اچھائی برائی کے تم ذمے دار ہو، نتیجے کی ذمہ داری تم پر ہے اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں

تُمِیں جانے

رک : تمہیں جانو گے (بطور تنْبیہہ).

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

تُم کو بھی جُوئیں لَگ گَئِیں

تمہیں بھی غرور ہوگیا

ہَم جانیں یا تُم جانو

ہمارے تمھارے سوا کوئی واقف نہ ہو، ہم تم بھگت لیں، ہم دونوں کے سوا دوسرے کو خبر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تام جھام کے معانیدیکھیے

تام جھام

taam-jhaamताम-झाम

اصل: ہندی

وزن : 2121

مادہ: تام

موضوعات: سامان

تام جھام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جاں، تان جان
  • (دہلی) ہوادار
  • تیاری، جشن
  • (ہجو) ساز و سامان
  • نمائش، دکھاوا، دھوم دھام، شان و شوکت
  • بول بالا، رعب، دبدبہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taam-jhaam

Noun, Masculine

  • palanquin with two poles carried by two men, open palanquin
  • (Delhi) open, ventilated
  • (Pejorative) goods and chattels, wherewithal, goods, equipment, baggage, clobber
  • pomp, show

ताम-झाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह की खुली पालकी, तामजान
  • (दिल्ली) हवादार
  • जश्न, तैयारी
  • (अपमानजनक) साज़-सामान
  • दिखावा, आडंबर, धूमधाम, शान-शौकत, दिखावटी प्रदर्शन
  • बोलबाला, रौब-रुतबा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تام جھام)

نام

ای-میل

تبصرہ

تام جھام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone