تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تام" کے متعقلہ نتائج

تام

تان٘با

تام ہان

رک : تَسْلا.

تام ہونا

پورا ہونا ، مکمل ہونا.

تامِسْرَہ

نصف تاریک قمری مہینہ (پن٘درھویں تاریخ سے تیس تک) ؛ غصہ ، خفگی ، ناراضی ؛ نرک کا ایک حصہ.

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تَاَمَّہ

مکمل، پوری

تامْ دان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تامْ جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تام چِیْنی

چینی چڑھا ہوا تان٘با

تامْ جاں

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تام تَوافُق

مکمل طور پر ہم آہن٘گ ہونے کی کیفیت ، تکمیل کا مرحلہ ، معمولی فرق کو بھی دور کرکے تکمکیل کرنے کا عمل.

تامْری

تان٘بے یا کسی دھات کا وہ پیالا جس میں سوراخ کرتے اور اسے دوسرے پانی بھرے ہوئے برتن پر رکھتے ہیں جو آہستہ آہستہ بھر جاتا ہے اور وقت بتاتا ہے، آبی گھنٹہ.

تامْنا

کاشت کاری: ہل چلانے سے قبل کھیت کی گھاس اور جڑیں نکالنا

تام بٹ

تان٘بے وغیرہ کے برتن گھڑنے والا کاریگر، کسیرا

تامْبا

رک : تان٘با .

تامْچی

سرخ رنگ کی اشرفی جس میں تانبے کا میل ہو

تامْب

رک : تان٘با .

تامِینی

تامین معنی نمبر۲ (رک) سے منسوب.

تامَس

غصہ، غضب خشم، احمق، بدذات، شرارتی یا کینہ ور شخص، بدمعاش وغیرہ

تامْلَکی

ایک درخت کا نام، بھوئیں آملا

تامُ الْضَبْط

رک : تام (۱) معنی نمبر (۲) سے موصوف ، مکمل طور پر ضبط کرنے والا .

تامیسْری

تان٘بے کے رن٘گ کا

تامَرَسی

کنول کے پھولوں بھرا تالاب

تامَرَسا

سونا : تان٘با ؛ ایک وزن یا بحر.

تام جھام

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جاں، تان جان

تامْبولی

ایک قوم جس کا پیشہ پان بیچنا ہے

تامِین

آمین کہنا

تامُ الْخِلْقَت

اپنی ساخت میں پورا، مکمل

تامْلوٹ

پانی پینے کا ٹین ، جست المونیم پلاسٹک شیشے وغیرہ کا گلاس نما برتن ، ڈون٘گا ، آبخورہ ، مگا.

تامَرَس

تانبا، سونا

تامْلیٹ

تاملوٹ

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تامِیَت

پورا ہونا ؛ علم الاعداد کی ایک صفت.

تامیسَر

رک : تامیسور.

تامْبُول

تنبول، پان، چھالیہ، سپاری

تَہَم

وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

تامیسْوَر

تان٘بے کا کُشتہ ، بُھکی ہوئی دھات.

تامیشْوَر

تان٘بے کا کُشتہ ، بُھکی ہوئی دھات.

تامَڑْ کُنْڈ

کٹورے کی شکل کا تان٘بے کا کون٘ڈا.

تامْبَڑا

رک : تان٘بْڑا .

تَامُّل

غور و فکر، سوچ بچار، اندیشہ

تاما

تان٘با

تامْبا پَتْر

تان٘بے کا ورق ، تان٘بے کی تختی.

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تَاَمُّلی فَلْسَفَہ

اس نفسیات کا فلسفہ جس کی بنیاد پر مشاہدۂ نفس پر ہو

تامْبُول راگ

ایک قسم کی مسور کی دال ، لاط : Ervum Inns.

تَاَمّاً

پورے طور پر، پوری طرح، تام کے مطابق

تامسی

اندھیرے کا ، جہالت یا لاعلمی کا ، جاہلانہ.

تامِینی طَرِیق

تامین معنی نمبر ۲ (رک) کا طریقہ.

تامِینی مَحْصُول

محصول یا ٹیکس ، تامین معنی نمبر۲ (رک) سے تعلق رکھنے والا محصول.

تامول

رک : تن٘بول.

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

تَاَمُّلات

افکار و خیالات ، سوچ بچار ، نتائج غورو فکر.

تَاَمُّلی نَفْسِیات

(نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے.

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

تَعَمّی

اندھا ہونا

تُہمَتاً

تُہْمَت

اتہام، بہتان، افترا، الزام

تَہَمُّک

کوشش کرنا، مبالغہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تام کے معانیدیکھیے

تام

taamताम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: منطق عروض

تام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تان٘با
  • شام، تاریکی، گھبراہٹ، بے چینی
  • پوٗرا، تمام، کُل، کامل

صفت

  • پورا، کامل، تمام، کل
  • (منطق) حمد (تعریف) کی ایک قسم
  • (عروض) تام، وہ بیت جس کے ہر مصرعے کے ارکان اتنے ہی اور ویسے ہی مستعمل ہوں، جتنے اور جیسے دائرے میں واقع ہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَعْم

مزہ، لذّت، ذائقہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taam

Noun, Masculine

  • alarm, agitation
  • diet
  • evening, darkness

Adjective

  • full, complete, entire, whole

ताम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्त या मन का विकार। मनोविकार।
  • दोष। विकार।
  • दोष; त्रुटि; विकार
  • समस्त, सर्व, सब, पूर्ण, समग्र, कुल।
  • मनोविकार
  • कष्ट; तकलीफ़
  • चिंता
  • ग्लानि
  • इच्छा।

विशेषण

  • समस्त, सर्व, सब, पूर्ण, समग्र, कुल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تام)

نام

ای-میل

تبصرہ

تام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words