تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طامات" کے متعقلہ نتائج

طامات

انمِل بے جوڑ باتیں یا تقریر ، جھوٹا دعویٰ ، لاف گزاف ، لن ترانیاں (عموماً صوفیوں کی).

طامّات باف

جھوٹ بولنے والا ، گپّی ، شیخی خور .

طامّات بافی

جھوٹ بولنا ، شیخی خوری .

خِرقَۂ طامات

(مجازاً) فریب آلود لِباس، مکروفریب کی پوشاک، بناوٹی صُوفیوں کے ہتھکنڈے.

مَکر و طامات

جھوٹ ، فریب اور جھوٹے وعدے ، حیلہ سازی ، مکاری ، جعل سازی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طامات کے معانیدیکھیے

طامات

taamaatतामात

اصل: عربی

وزن : 221

طامات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انمِل بے جوڑ باتیں یا تقریر ، جھوٹا دعویٰ ، لاف گزاف ، لن ترانیاں (عموماً صوفیوں کی).
  • (تصوّف) خود نمائی و خود فروشی اور فریب اور تسخیر عوام النّاس کے لیے اظہر کشف و کرامات کرنے کو کہتے ہیں جو بے اصل ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taamaat

Noun, Feminine

  • unintelligible or foolish talk, inconsistent words or speech, raving, boasting

तामात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डींग, अहंवाद, लाफ़, बनावटी फक़ीरों और साधुओं की वे डींगे जो वे अपनी दुकानदारी चलाने के लिए दूसरे लोगों के सामने मारते हैं और जिनमें वे अपनी करामातों और चमत्कारों का वर्णन बड़े चित्ताकर्षक और रोचक ढंग से करते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طامات)

نام

ای-میل

تبصرہ

طامات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words