تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیلِ سَمَن" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیلِ سَمَن

سمن کو اس شخص تک پہن٘چانے کا عمل جس کے نام پر وہ جاری کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیلِ سَمَن کے معانیدیکھیے

تَعْمِیلِ سَمَن

taa'miil-e-samanता'मील-ए-समन

تَعْمِیلِ سَمَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سمن کو اس شخص تک پہن٘چانے کا عمل جس کے نام پر وہ جاری کیا گیا ہو
  • (قانون) سمن کے دو پرت ہوتے ہیں، ایک جس کے نام ہو اس کو دیا جاتا ہے دوسرے پر اس کی رسید اور دو گواہوں کے دستخط کرائے جاتے ہیں، اگر وہ شخص نہ ملے تو اس کے بالغ رشتے دار کو دیا جاتا ہے، اگر وہ بھی نہ ہو تو اس کے مکان کے دروازے پر چسپاں کیا جاتا ہے، اگر مکان بھی نہ ہو تو اس کے گاؤں میں کسی عام جگہ چسپاں کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیلِ سَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیلِ سَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone