تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیم" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیم

عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

تَعْمِیمی

تعمیم (رک) سے منسوب ، عمومی.

تَعْمِیماً

عمومیت کے ساتھ ، بلا تخصیص .

تُمِیَّم

تعویذ بانْدھنا ، تمیمہ (رک)

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

تَرْمِیم

تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

تَعْلِیم

علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا

تَعْمِیل

فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا

تَعْمِید

ارادے کی پختگی ؛ بپتسمہ دینا، اصطباغ کرنا، بپتسمہ، اصطباغ.

تَعْمِیق

گہرا کرنا یا ہونا، گہرانی کا عمل، کسی کام میں دوٗر اندیشی کرنا، غور کرنا، خوب سوچنا

تَذْمِیم

مذمت، برا ٹھہرانا، برائی کرنا

تَصْمِیم

(ارادے کی) مضبوطی، پختگی، خالص کرنا، مضبوط کرنا، آپ کے ارادے میں تصمیم معلوم ہوئی

تَعْوِیم

اناج کاٹ کر مٹھے رکھتے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیم کے معانیدیکھیے

تَعْمِیم

taa'miim•ता'मीम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

تَعْمِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

Urdu meaning of taa'miim

  • Roman
  • Urdu

  • umuumiiyat, aam karnaa, sab ko shaamil karnaa, aam honaa, sab ko shaamil karnaa

English meaning of taa'miim

Noun, Feminine

  • generalization, popularization, making or becoming common, universalization

ता'मीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बात को आम कर देना, व्याप्ति, सामान्यीकरण, व्यापकीकरण

تَعْمِیم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone