تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تان تان کے" کے متعقلہ نتائج

تان تان کے

زور زور سے ، کھین٘چ کھین٘چ کر ، خوب جما جما کر، جمتّول ، تاک تاک کر.

دُوپَٹَّہ تان کے سونا

تان کے اُڑانا

کھل کر تان اڑانا ، لمبی آواز میں تان لینا.

کِھینچ تان کے

۔(لکھنؤ) دیکھو اینچ تاں کے ۔

دُوپَٹّا تان کے سونا

مردوں سے شرط بان٘دھ کر سونا ، کمنبھکرن کی نیند سونا

تان کے

۔خوب زور سے کھینچ کے۔ ؎

تان کے سونا

آرام سے سونا ، بے خبر سونا ، بے فکر ہوجانا.

وہی بڑا جگت میں جن کرنی کے تان، کر لینا ہے اپنا مہاراج بھگوان

وہ دنیا میں بڑا آدمی ہے جس نے نیک کام کر کے خدا کو اپنا کر لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں تان تان کے کے معانیدیکھیے

تان تان کے

taan taan keतान तान के

تان تان کے کے اردو معانی

  • زور زور سے ، کھین٘چ کھین٘چ کر ، خوب جما جما کر، جمتّول ، تاک تاک کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تان تان کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تان تان کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words