تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تان اڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تان اڑانا کے معانیدیکھیے
تان اڑانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ہن٘سی مذاق میں فقرے بازی کرنا، ٹھٹھا مارنا
- گانا، الاپنا، گانے میں سروں کو دلکش انداز سے ادا کرنا
- لڑائی جھگڑے کی ابتدا کے لیے کوئی فقرہ کہہ دینا، اعتراض کرنا
- وقت برباد کرنا
English meaning of taan u.Daanaa
Compound Verb
- to joke, to jape, to say nonsense in jest
- strike up a tune or beat time in singing
- to waste time
- to say something to start fighting, to objection
तान उड़ाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- गाना, अलापना, गाने में सुरों को दिलकश अंदाज़ से अदा करना
- समय बर्बाद करना
- हंसी-मज़ाक़ में अनाप-शनाप बकना, ठट्ठा मारना
- लड़ाई-झगड़े की शुरूआत के लिए कोई वाक्य कह देना, एतराज़ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تان اڑانا)
تان اڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔