تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَعْنَۂ اَغْیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَعْنَۂ اَغْیار کے معانیدیکھیے
دیکھیے: طَعْنِ اَغْیار
طَعْنَۂ اَغْیار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : طعنِ اغیار .
شعر
ہاں طعنہ اغیار کے نشتر ہی سے کھل جائے
اک زخم رہے گا لب گفتار کہاں تک
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہے
بات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
سرکشو شکر کرو جائے شکایت نہیں دار
سر گیا بار گیا طعنہ اغیار گیا
English meaning of taa'na-e-aGyaar
Noun, Masculine
- the taunt of strangers
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَعْنَۂ اَغْیار)
طَعْنَۂ اَغْیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔