تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تانا بانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تانا بانا کے معانیدیکھیے
تانا بانا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا
- (مجازاً) مزاج کا انداز، ساخت
- دری یا قالین بننے کا کرگھا
- (مجازاً) خواہ مخواہ کا چکر، آوارہ گردی، آنا جانا
شعر
جیون دکھ سکھ سکھ دکھ سب
الجھا تانا بانا ہے
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا
اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
تانا بانا بنتے بنتے ہم ادھڑے
حسرت پھر تھک کر غش کھا کر بیٹھ گئی
English meaning of taanaa-baanaa
Noun, Masculine
- warp and woof
- (Metaphorically) structure
ताना-बाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी कार्य को करने के लिए कुछ प्रबंध करना
- कपड़ा बुनने में लंबाई और चौड़ाई के बल बुने हुए सूत
- किसी रचना की मूल बनावट; तार या तत्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تانا بانا)
تانا بانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔