تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانبا" کے متعقلہ نتائج

تانبا

بخاس، تاما، تامبا، تامڑا، تراماں، روی، صاد، مس، کوپر

تانبا گَرْبھ

تان٘بے کا زنگاہ، کسیس، توتیا

تانبا نِکَلْنا

قلعی خراب ہو جانا.

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

تانبا سا آسمان ہو جانا

۔قحط کے آثار میں سمجھا جاتاہے کہ آسمان پر کہیں بادل نظر نہیں آتا۔

تانبا نِکَل آنا

رک : تامڑا نکل آنا.

تانْبا سا آسمان ہونا

تانبا بَنسی

سان٘پ کی ایک قسم.

تانبا سا

گلابی، کم سرخ، سرخی مائل، تان٘بے کے رن٘گ کا

تانبا کار

ٹھٹھیرا ، کسیرا ، تان٘بٹ.

تانبا دے جانا

حقیقت کھل جانا ، (لفظاً) قلعی اتر جانا.

تان٘با دیکھے چِیتْنا ، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا من٘ہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے.

تان بازی

طعنہ دینے کا عمل.

تان بانْدْھنا

تان بندھنا (رک) کا تعدیہ؛ رک: تان بھرنا یا تاننا.

تان٘بَہ چِینی

رک : تام چینی .

بَدَن تانبا ہونا

بخار کی شدت سے جسم کا جلنا، بہت تیز بخار ہونا

جَلا ہُوا تانْبا

تانبے کی راکھ ، جسے تانبے کے پتر پتلے کرکے اُس سے بیسواں حصہ گندک اور نمک پیس کر ان پر بر کیں اور برتن منھ بند کرکے ایک ہفتہ تک بھٹی میں رکھنے سے حاصل کیا جاتا ہے، تانبے کا کشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تانبا کے معانیدیکھیے

تانبا

taa.nbaaताँबा

نیز - تان٘بَہ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دھات

تانبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بخاس، تاما، تامبا، تامڑا، تراماں، روی، صاد، مس، کوپر
  • ایک دھات کا نام
  • ایک سرخی مائل دھات جو کانوں میں پائی جاتی ہے جسے تار کی شکل میں کھینچا جا سکتا ہے، اسے خالص کے علاوہ پیتل اور کانسی وغیرہ مختلف بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے، سونے میں بھی صلابت پیدا کرنے کے لیے کام میں لاتے ہیں
  • روکھا یعنی بے چربی کا گوشت
  • خوراک، گوشت کا ٹکڑا جو باز شاہین وغیرہ شکاری پرندوں کو کھلاتے ہیں، جب گوشت کی نسبت کہیں گے تو بغیر چربی کا مراد ہوگا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taa.nbaa

Noun, Masculine

  • copper

ताँबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक धात का नाम
  • एक सुर्ख़ी माइल धात जो कानों में पाई जाती है जिसे तार की शक्ल में खींचा जा सकता है, उसे ख़ालिस के इलावा पीतल और कांसी वग़ैरा मुख़्तलिफ़ भरतों में इस्तिमाल किया जाता है, सोने में भी सुलह बुत पैदा करने के लिए काम में लाते हैं
  • लाल रंग की एक प्रसिद्ध धातु
  • ख़ुराक, गोश्त का टुकड़ा जो बाज़ शाहीन वग़ैरा शिकारी परिन्दों को खिलाते हैं। जब गोश्त की निसबत कहेंगे तो बगै़र चर्बी का मुराद होगा

تانبا کے قافیہ الفاظ

تانبا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words