تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانچْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹانچْنا

پھان٘سنا، جل میں لینا .

ٹونچنا

to sting

ٹانچْڑا

اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .

ٹانگنا

لٹکانا، آویزاں کرنا

ٹانچا

پچھلے پیر کا پٹھا، کون٘چ.

ٹانسنا

رک : ٹان٘چنا ، ٹان٘کنا .

ٹانْکنا

۱. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹان٘کا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی تاگے سے لگانا، سینا .

ٹِنْچَن

دھیان ، توجہ ، خیال ، ﴿اصطلاحاً﴾ لیس ، تیار ، موجود ، مستعد، آمادہ

ٹانچ آنا

مصیبت آنا، آفت آنا

ٹانْنا

تاننا

ٹارْنا

ٹالنا

زَخْم ٹانکْنا

زخم سینا، زخم کی بخیہ گری کرنا، زخم میں ٹان٘کے لگانا

سِتارے ٹانکْنا

(کشدہ کاری) ساتے جڑنا، سوئی سے سلمہ ستارے کا کام کرنا.

گَوہَر ٹانکْنا

موتی ٹان٘کنا یا لگانا ، سجانا ، سنوارنا ، تزئیں کرنا .

مَضْمُون ٹانکْنا

مضمون باندھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانچْنا کے معانیدیکھیے

ٹانچْنا

Taa.nchnaa•टाँचना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

ٹانچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھان٘سنا، جل میں لینا .
  • ٹان٘کنا، سین٘ا ؛ کاٹنا، تراشنا ، چھیلنا، چھان٘ٹنا.
  • (رقم وغیرہ) وصول کرنا، تحصیل کرنا .
  • ٹان٘گیں مارنا، ٹیڑھا چلنا؛ کبوتر کے جوڑے کا مستی اور خوشی کی حالت میں ٹان٘گیں مارتے ہوئے سینہ ابھار کے چلنہ، پھولا ہوا پھرنا، اکڑنا، این٘ٹھنا، مقابلے پر آنا، منڈلانا، چکر لگانا .
  • ۔(ھ) ۱۔پھانسنا۔ جُل میں لینا۔ اُسے کسی طرح ٹانچو تو کام چلے۔ ۲۔وصول کرنا۔ پولس نے اچھّی رقم ٹانچی۔ ۳۔(لکھنوٌ) مستی اور خوشی کی حالت میں کبوتر کے جوڑے کا سینہ اُبھارکر چلنا۔

Urdu meaning of Taa.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaa.nsanaa, jal me.n lenaa
  • Taanknaa, senaa ; kaaTnaa, taraashnaa, chhiilnaa, chhaanTnaa
  • (raqam vaGaira) vasuul karnaa, tahsiil karnaa
  • Taange.n maarana, Te.Dhaa chalnaa; kabuutar ke jo.De ka mastii aur Khushii kii haalat me.n Taange.n maarte hu.e siinaa ubhaar ke chalnaa, phuulaa hu.a phirnaa, aka.Dnaa, enThnaa, muqaable par aanaa, manDlaanaa, chakkar lagaanaa
  • ۔(ha) १।phaansnaa। jul me.n lenaa। use kisii tarah Taancho to kaam chale। २।vasuul karnaa। pulis ne achchhাii raqam Taanchii। ३।(lakhnoau) mastii aur Khushii kii haalat me.n kabuutar ke jo.De ka siinaa ubhaarkar chalnaa

English meaning of Taa.nchnaa

Transitive verb

टाँचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • काट या छीलकर किसी चीज को कोई रूप देना, तराशना, काटना, छीलना, छाँटना
  • कबूतर के जोड़े का मस्ती और ख़ुशी में टाँगें मारते हुए सीना उभार के चलना
  • फाँसना, जाल में लेना
  • (रक़म आदि) वसूल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone