تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْگ دَینا" کے متعقلہ نتائج

ٹانْگ

پاؤں، پیر، پا، لات، ران کی جر سے پانو تک کا حصہ

ٹانگ آن

جہاز کی رسی بنانے کے لیے کام آنے والے پتوں کے ایک درخت کا نام ، لاط: Aren gapacharifera

ٹانْگ بَل

(پہلوانی) ٹانگ کا زور، کُشتی کا ایک دانو جس میں حریف کو ٹانگ کے ذریعے چت کردیتے ہیں، رک : ٹانگ اُڑانا

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹانگوں

ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹانْگ کان

ساحل مغربی کے سدا بہار درختوں کی ایک جنس.

ٹانگ پَھنسنا

ٹانگ پھنسانا کا لازم، کسی کام میں حصہ لینے پر مجبور ہوجانا، بادل ناخواستہ کسی بات کی پابند ہونا، تعلق ہونا، شرکت ہونا

ٹانْگ بَرابَر

چھوٹا سا، وہ کمسن لڑکا یا لڑکی جو بڑوں کے منھ آئے، گستاخ بچہ

ٹانگ پَھنسانا

بیچ میں دخل دینا، مزاحم ہونا

ٹانْگ کِھینْچنا

چھیڑ چھاڑ کرنا، بے وقوف بنانا

ٹانْگ بَاندھنا

(ذمہ داری سونپ کر)پابند کردینا؛ شادی کردینا.

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

ٹانگ اَڑانا

پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا

ٹانْگ پَسار کَر سونا

ٹانْگ پَسار کے سونا

بے جکر ہو کر سونا، نچنت ہو کر سونا، آسودہ ہو کر سونا

ٹانْگ اُونچی رَکھنا

اپنی صد پر قائم رہنا، اپنی بات منوانا.

ٹانْگ پر بانْدھنا

اڑنگا لگانا.

ٹانْگ لَنگْڑی ہونا

اپاہج ہونا، مجبور یا ناکارہ ہونا.

ٹانگیں لینا

۔جماع کا قصد کرنا۔

ٹانْگ تَلے سے نِکَلنا

(عوام) کام میں لانا، برتنا ، استعمال کرنا ؛ مغلوب کرنا ، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا، شکست دینا، مطیع کرنا

ٹانْگ کے رَستے نِکَلنا

رک : ٹانگ تلے سے نکل جانا.

ٹانگ تَلے سے نِکالْنا

۔کسی کو مغلوب کرنا۔ عاجز کرنا۔ نیچا دکھانا۔ مطیع کرنا۔ ہرانا کی جگہ۔ ؎

ٹانْگیں ٹُوٹنا

تھک کر چور ہوجانا، نہایت تھک جانا

ٹانْگیں توڑنا

۔۱۔خوب دوڑانا پھرانا۔ حیران کرنا۔ پریشان کرنا۔ ۲۔ لازم۔ خوب دوڑنا۔ خوب پھرنا۔ حیران ہونا۔ پریشان ہونا۔

ٹانْگ تَلے سے نِکَل جانا

۔(توبۃ النّصوح) دوسرا کوئی مجھ کو مات کردے تو البتہ میں اُس کی ٹانگ تلے سےنکل جاؤں۔

ٹانْگ کے نِیچے سے نِکالْنا

مغلوب کرنا، عاجز کرنا، نیچا دکھانا، ہرانا.

ٹانْگ کے تَلّے سےنِکَلْنا

رک : ٹانْگ تلے سے نکل جانا .

ٹانگ اَڑا دینا

پاؤں پھنسانا

ٹانگ تَلے سے نِکال دینا

عاجز کردینا، مغلوب کرنا، نیچا دکھانا

ٹانگیں اُٹھانا

۔(عم) کنایۃً۔ جماع کرنا۔

ٹانگیں چِیْرنا

سخت تنبیہ کرنا، کڑی سزا دینا.

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈال کَر سونا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

ٹانگوں میں ٹانْگیں ہونا

ہم بغل ہو کر لیٹنا، اس طرح لیٹنا کہ ٹانگیں آپس میں گتھی ہوئی ہوں

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈالْنا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

ٹانْگ توڑ کے رَہنا

جم کے بیٹھنا.

ٹانْگیں پَسار کَر سونا

ٹانگیں پَسار کے سونا

بانْو پھیلا کر نیْند کرنا، بے جکر ہو کر یا چین سے سونا.

ٹانگوں کی قَینْچی بَنْدھنا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

ٹانگیں پَھیلانا

پانو پھیلانا، نکل چلنا، حد سے زیادہ بڑھنا .

ٹانگوں کی قَینْچی بَنی ہونا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

ٹانْگ توڑ کے بَیْٹھنا

۔(عم) جم کے بیٹھنا۔ لڑکی پڑھتی کیا مکتب میں بٹھادیا ہے کہ ٹانگ توڑکر بیٹھنے کی عادی ہو قلانچیں نہ مارتی پھرے۔

ٹانگیں پَھیلا کے سونا

آرام سے بے جکر ہو کر سونا .

ٹانگیں شَل ہو جانا

رک : ٹانگیں رہ جانا ، بہت تگ و دو کرنا .

ٹانگیں چِیر ڈالْنا

سخت تنبیہ کرنا، کڑی سزا دینا.

ٹانگ مارنا

(پہلوانی) ٹانْگ کا پیچ کرنا

ٹانگیں توڑ کَر بَیٹھنا

. رک : ٹانگیں توڑنا.

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی پَرْ

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ٹانگْری

ٹنگڑی، پیر

ٹانْگ دَینا

عشق سے ہم بغل ہونا، صحبت کرانا، اغلام کرانا

ٹانْگ لینا

پانو پکڑنا، ٹانگ پکڑنا، ٹانگ پکڑ کر گھسیٹنا

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

ٹانگِیَہ

زرعی پیداوار کے ساتھ درختوں کا لگانا

ٹانگ دَبنا

۔ٹانگ پھنسنا۔

ٹانگ ٹُوٹنا

ٹانْگ اُٹھانا

ذلیل و خوار ہونا ؛ فعل بد کے لیے آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْگ دَینا کے معانیدیکھیے

ٹانْگ دَینا

Taa.ng denaaटाँग देना

محاورہ

ٹانْگ دَینا کے اردو معانی

  • عشق سے ہم بغل ہونا، صحبت کرانا، اغلام کرانا
  • ٹانگ پھنسنا
  • لٹکا دینا، پھانسی دینا، سولی دینا

English meaning of Taa.ng denaa

  • to give the leg' (to), to invite, or to yield to, the embraces (of a lover), to be a catamite

टाँग देना के हिंदी अर्थ

  • प्रेमी से आलिंगन करना, सोहबत कराना, गुदामैथुन कराना
  • टाँग फँसना
  • लटका देना, फाँसी देना, सूली देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْگ دَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْگ دَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone